تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینڈی تَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں لینڈی تَر ہونا کے معانیدیکھیے

لینڈی تَر ہونا

le.nDii tar honaaलेंडी तर होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً طنزاً

  • Roman
  • Urdu

لینڈی تَر ہونا کے اردو معانی

  • غرور یا گھمن٘ڈ بڑھنا ، اِترانا ، بہت خوش ہونا ، مگن ہونا ، ترن٘گ میں آنا (طنزاً مستعمل).
  • ۔(کنایۃً) غرور بڑھنا۔ بہت خوش ہونا۔ طنزاً مستعمل ہے۔

Urdu meaning of le.nDii tar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Garuur ya ghamanD ba.Dhnaa, itraanaa, bahut Khush honaa, magan honaa, tarang me.n aanaa (tanzan mustaamal)
  • ۔(kanaa.en) Garuur ba.Dhnaa। bahut Khush honaa। tanzan mustaamal hai

English meaning of le.nDii tar honaa

  • be very happy, behave arrogantly

लेंडी तर होना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) ग़रूर बढ़ना। बहुत ख़ुश होना। तंज़न मुस्तामल है
  • ग़रूर या घमंड बढ़ना, इतराना, बहुत ख़ुश होना, मगन होना, तरंग में आना (तंज़न मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینڈی تَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینڈی تَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone