تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینا ایک نَہ دینا دو" کے متعقلہ نتائج

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک

قرض اور بیٹی پر حالت میں بُرے ہیں

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

دینا نَہ لینا، کاڑھے پِھریں حُسَینا

پر وقت تلوار لئے پھرتے ہیں

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لینا ایک نَہ دینا دو کے معانیدیکھیے

لینا ایک نَہ دینا دو

lenaa ek na denaa doलेना एक न देना दो

نیز - لینا ایک نَہ دینا دوئی, لینا ایک نَہ دینے دو

ضرب المثل

لینا ایک نَہ دینا دو کے اردو معانی

  • حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
  • کسی سے کچھ تعلق نہیں ہے، آزاد ہیں
  • کوئی سروکار نہیں، فائدہ نہ غرض، نہ کسی سے ایک لیں گے نہ دو دیں گے

    مثال - ردّو بدل کیسا بوسہ دو لینا ایک نہ دینا دو (شاد)

English meaning of lenaa ek na denaa do

  • nor one to receive nor two to give', having nothing to gain or lose
  • having nothing to do (with)

लेना एक न देना दो के हिंदी अर्थ

  • मिलना न मिलाना, ग़रज़ ना मतलब एवं मुफ़्त की रोग एवं दुर्व्यसन, बिना-वजह की मुसीबत, बैठे बिठाए, अनावश्यक
  • किसी से कोई मतलब नहीं, स्वतंत्र हैं
  • कोई सरोकार नहीं, लाभ न ग़रज़, न किसी से एक लेंगे न दो देंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینا ایک نَہ دینا دو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینا ایک نَہ دینا دو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words