تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leal" کے متعقلہ نتائج
leal کے لیے اردو الفاظ
leal کے اردو معانی
صفت
- اسکاچ وفادار ، ایماندار۔.
leal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- स्काच वफ़ादार , ईमानदार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لال پَگْڑی
लाल रंग की पगड़ी या साफा, भारत की स्वाधीनता से पहले पुलिस के सिपाहियों की वर्दी का हिस्सा, वह सिपाही या अधिकारी जो लाल पगड़ी पहने हो
لال چِڑی
شمالی امریکا کا ایک پرند جس ذرا بڑا ، پشت مٹیالی اور سینہ سرخ ہوتا ہے نیز یورپ کا ایک چھوٹا پرند جس کا من٘ھ اور سینہ زردی مائل سرخ نارنجی ہوتا ہے .
لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو
ایک لڑکا ایک ستون کو دونوں بازوں سے پکڑے ہوئے تھا، باپ نے چنے دئے تو اسنے دونوں ہاتھ پھیلا کر لے لئے پھر ہاتھ نہ نکل سکے، لال بجھکڑ کو بلایا گیا، اس نے کہا کہ چھت اتار کر لڑکے کو اوپر کھینچ لو
لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا
شرافت یا کمال وغیرہ کو تنگ دستی نہیں چھپا سکتی ، ظاہرا خرابی یا خامی سے خوبی نہیں چھپتی ظاہر ہو کر رہتی ہے ، اچھی چیز کی خوبی ہر حال میں ظاہر ہوتی ہے .
لال بُجَھکّڑ
ایک فرضی عقل مند کا نام جو بے وقوفوں کی ہر ایک بات کا خلاف عقل جواب دے کر اپنے آپ کے عاقل، یگانہ اور فرازنہ کہا کرتا تھا، مورکھ ہر ایک مشکل بات کو اسی سے پوچھنے جاتے تھے
لال خاں کا لَکڑا
۔ مذکر۔ مُجرم کو سزا دینے کا ایک بڑا بھاری شہتیر جو بیچ میں سے چرا ہوا اور سوراخ دار ہوتا ہے۔ اس میں مجرم کے پاؤں رکھ کر دونوں ٹکڑے ملا دیتےہیں۔
لال پَگْڑی والا مِیْر جی کا سالَہ
جو آدمی سرخ دستار باندھے ہو شوخ بچّے یہ فقرہ کہہ کر اس کا مزاق اڑاتے ہیں .
لال خان کی چادَرْ بَڑی ہوگی تو اَپْنا بَدَن ڈھانکے گی کِسی کو کیا
امیر ہو گا تو خود اس کو فائدہ ہو گا ، جب کوئی کسی امیر کی دولت و ثروت کا ذکر کرے تو کہتے ہیں .
لال خان کا لَکْڑا
ایک بیچ میں سے چرا ہوا اور سوراخ دار بھاری شہتیر جس میں مجرم کا پان٘و رکھ کے دونوں ٹکڑے ملا دیے جاتے تھے تا کہ وہ بھاگ نہ سکے .
لال باؤ
گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جس میں اس کا من٘ھ اور زبان وغیرہ سرخ ہو جاتی ہے اس کو مڈکی بھی کہیتے ہیں
لال قَدَم پُھولی
(پارچہ بافی) سراجہ ، ریشمیں دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکہ میں اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالوہ میں اس کی مختلف وضع ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا ، سبز کٹار ، بلبل چشم ، لال قدم پھولی اور سادہ قدم پھولی ناموں سے مشہور تھیں .
لال سَوداگَر
سوداگر جو ادھر ادھر سے مال خریدے اور تھوڑے منافع پر بیچ ڈالے، ٹٹ پونجیا سوداگر, وہ کم مایہ سودا گر جو ادھر مال لے اور اُدھر جھٹ تھوڑے سے منافع پر بیچ ڈالے
لالوں کا لال بَنْنا
عزیز تر بننا ، لاڈلا یا بہت پیارا ہونا ، قدر و قیمت میں سب سے زیادہ ہونا ، صاحبِ قدر و منزلت ہو جانا.
لال چَنْدَن
سُرخ رنگ کا صندل نیز اس کا درخت، خوشبودار لکڑی کا درخت، ایک سفید ہوتا ہے اور ایک لال، سرخ لکڑی والا صندل
لال ڈورِیاں
آنکھوں کے ڈلوں کی باریک باریک شہابی رگیں جو آنکھوں کی خوبصورتی کی نشانی سمجھی جاتی ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (leal)
leal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔