تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لے دوڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لے دوڑنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
لے دوڑنا کے اردو معانی
- بے موقع اور بے ڈھنگے طریقے سے بیان کرنے لگنا، ذکر چھیڑ دینا، مُن٘ھ سے بات توڑ لینا
- بھاگ کر لے جانا، جلد لے کر چلا جانا نیز لے کر فرار ہونا
ले दौड़ना के हिंदी अर्थ
- बेमौक़ा और बेढंगे तरीक़े से बयान करने लगना, ज़िक्र छेड़ देना, मुँह से बात तोड़ लेना
- भाग कर ले जाना, जल्दी लेकर चला जाना, लेकर फ़रार होना, साथ लेकर दौड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لے دوڑنا)
لے دوڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔