تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

لے ڈالنا

انجام پر پہن٘چا دینا ، تمام کر دینا ، کر ڈالنا .

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز کی خاک لے ڈالْنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

مِٹّی لے ڈالنا

بار بار آنا جانا، کسی کام کے لیے کہیں دوڑ دوڑ کے جانا، کسی مقصد یا کسی کام کے لیے کہیں مسلسل چکر لگاتے رہنا

چَندِیاں لے ڈالنا

scold severely

خَبَر لے ڈالْنا

لتاڑنا ، ناراضگی کا اظہار کرنا ، ذلیل کرنا .

پِیچھا لے ڈالْنا

در پے ہونا ، ٹوہ لگانا .

قَبالے لے ڈالْنا

کسی پر قابو پالینا ؛ بے عزتی کرنا.

پِتّے لے ڈالْنا

(عو) تن٘گ کرنا ، پیچھے پڑنا ، ستانا ، جان کو آنا ، ناک میں دم کرنا .

لَتّے لے ڈالْنا

آڑے ہاتھوں لینا ، پیچھے لگ جانا یا پڑ جانا.

پِتّا لے ڈالْنا

ستانا ، تن٘گ کرنا.

لَٹُورے لے ڈالْنا

(عو) چونڈا مونڈنا، بال نوچ لینا.

خاک لے ڈالنا

رک : کاک لیتا پھرنا .

دَرْوازے کی مِٹّی لے ڈالْنا

پھیرے کرنا، بار بار آنا، سخت تقاضا کرنا

گھر کی مٹی لے ڈالنا

پیچھا پکڑنا، عموماً رشتے لینے والے کے مسلسل اصرار پر کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لے ڈالنا کے معانیدیکھیے

لے ڈالنا

le Daalnaaले डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لے ڈالنا کے اردو معانی

  • انجام پر پہن٘چا دینا ، تمام کر دینا ، کر ڈالنا .
  • آڑے ہاتھوں لینا ، جھن٘جھوڑ ڈالنا ، خبر لے ڈالنا .
  • پھین٘ک دینا نیز چھوڑ آنا .
  • تباہ کر دینا ، برباد کر دینا ، ملیا میٹ کر دینا .
  • جیت لینا ، جیت جانا ، شامل کر لینا .
  • چیں بُلوا دینا ، عاجز کر دینا ، مات کر دینا ، بُرا حال کر دینا .
  • مار ڈالنا ، مار رکھنا .
  • مول لے لینا ، خرید ڈالنا .
  • ۔ شامل کرلینا۔ ایک دفعہ تو اس نے سب ہی لو لے ڈالا۔ ۲۔تباہ کردینا۔ ؎ ۳۔ عاجز کردینا۔ بُرا حال کردینا۔ چار ہی دن کے نجار نے لے ڈالا۔ ۴۔ آڑْ ہاتھوں لینا۔

Urdu meaning of le Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • anjaam par pahunchaa denaa, tamaam kar denaa, kar Daalnaa
  • aa.De haatho.n lenaa, jhinjho.D Daalnaa, Khabar le Daalnaa
  • phenk denaa niiz chho.D aanaa
  • tabaah kar denaa, barbaad kar denaa, maliyaameT kar denaa
  • jiit lenaa, jiit jaana, shaamil kar lenaa
  • chii.n bulvaa denaa, aajiz kar denaa, maat kar denaa, buraa haal kar denaa
  • maar Daalnaa, maar rakhnaa
  • muul le lenaa, Khariid Daalnaa
  • ۔ shaamil kar lenaa। ek dafaa to is ne sab hii lo le Daala। २।tabaah kardenaa। ३। aajiz kardenaa। buraa haal kardenaa। chaar hii din ke najjaar ne le Daala। ४। aa.D॒ haatho.n lenaa

ले डालना के हिंदी अर्थ

  • ۵. फेंक देना नीज़ छोड़ आना
  • ۔ शामिल कर लेना। एक दफ़ा तो इस ने सब ही लो ले डाला। २।तबाह करदेना। ३। आजिज़ करदेना। बुरा हाल करदेना। चार ही दिन के नज्जार ने ले डाला। ४। आड़॒ हाथों लेना
  • ۱. मूल ले लेना, ख़रीद डालना
  • ۲. चीं बुलवा देना, आजिज़ कर देना, मात कर देना, बुरा हाल कर देना
  • ۳. आड़े हाथों लेना, झिंझोड़ डालना, ख़बर ले डालना
  • ۶. तबाह कर देना, बर्बाद कर देना, मालिया-मेट कर देना
  • ۷. मार डालना, मार रखना
  • ۸. जीत लेना, जीत जाना, शामिल कर लेना
  • अंजाम पर पहुंचा देना, तमाम कर देना, कर डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لے ڈالنا

انجام پر پہن٘چا دینا ، تمام کر دینا ، کر ڈالنا .

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز کی خاک لے ڈالْنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

مِٹّی لے ڈالنا

بار بار آنا جانا، کسی کام کے لیے کہیں دوڑ دوڑ کے جانا، کسی مقصد یا کسی کام کے لیے کہیں مسلسل چکر لگاتے رہنا

چَندِیاں لے ڈالنا

scold severely

خَبَر لے ڈالْنا

لتاڑنا ، ناراضگی کا اظہار کرنا ، ذلیل کرنا .

پِیچھا لے ڈالْنا

در پے ہونا ، ٹوہ لگانا .

قَبالے لے ڈالْنا

کسی پر قابو پالینا ؛ بے عزتی کرنا.

پِتّے لے ڈالْنا

(عو) تن٘گ کرنا ، پیچھے پڑنا ، ستانا ، جان کو آنا ، ناک میں دم کرنا .

لَتّے لے ڈالْنا

آڑے ہاتھوں لینا ، پیچھے لگ جانا یا پڑ جانا.

پِتّا لے ڈالْنا

ستانا ، تن٘گ کرنا.

لَٹُورے لے ڈالْنا

(عو) چونڈا مونڈنا، بال نوچ لینا.

خاک لے ڈالنا

رک : کاک لیتا پھرنا .

دَرْوازے کی مِٹّی لے ڈالْنا

پھیرے کرنا، بار بار آنا، سخت تقاضا کرنا

گھر کی مٹی لے ڈالنا

پیچھا پکڑنا، عموماً رشتے لینے والے کے مسلسل اصرار پر کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone