تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز کی خاک لے ڈالْنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز کی مِٹّی نے ڈالْنا

بہت بھیرے کرنا ؛ کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

مِٹّی لے ڈالنا

بار بار آنا جانا، کسی کام کے لیے کہیں دوڑ دوڑ کے جانا، کسی مقصد یا کسی کام کے لیے کہیں مسلسل چکر لگاتے رہنا

دَرْوازے کی مِٹّی لے ڈالْنا

پھیرے کرنا، بار بار آنا، سخت تقاضا کرنا

دَرْوازے کی دَہْلِیز بَدَل ڈالْنا

دوسری شادی کرنا ، دوسری بیوی کرنا.

قَبْر کی مِٹّی لے کَر واپَس آنا

رک : قبر جھانک کر آنا.

گھر کی مٹی لے ڈالنا

پیچھا پکڑنا، عموماً رشتے لینے والے کے مسلسل اصرار پر کہا جاتا ہے

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا کے معانیدیکھیے

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

dahliiz kii miTTii le Daalnaaदहलीज़ की मिट्टी ले डालना

محاورہ

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا کے اردو معانی

  • بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

English meaning of dahliiz kii miTTii le Daalnaa

  • insist, make a request persistently (often used to express that one is/ was too eager to get some work done)
  • visit very often, pay a visit so often that the dirt in front of the threshold is trampled

दहलीज़ की मिट्टी ले डालना के हिंदी अर्थ

  • बहुत फेरे करना, किसी चीज़ या काम के अनुरोध के लिए किसी के घर अधिक्ता से आना जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words