تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوح" کے متعقلہ نتائج

کَتْبَہ

وہ عبارت جو کسی عمارت یا قبر پر بطور یادگار تحریر یا کندہ ہو

کَتْبَہ نَوِیسی

(کتابت) کتبہ لکھنا ، کتبہ نگاری.

سَنگی کَتْبَہ

پتھر کی سل پر کندہ کی ہوئی تحریر

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوح کے معانیدیکھیے

لَوح

lauhलौह

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

لَوح کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • لکھنے کی تختی لکڑی کی ہو یا پتھر کی ، پٹی ، پڑا ، پٹری .
  • پتّھر کی وہ سِل یا تختی جو قبر کے سرہانے نصفب کی جاتی ہے اور اس پر مرنے والے کی تاریخِ وفات وغیرہ لکھی جاتی ہے، لوحِ مزار.
  • کتاب کا پہلا صفحہ ، سرورق ، ٹائیٹل .
  • وہ بیل بُوٹا جو کتاب کے اوّل ورق پر بنایا جاتا ہے، پیشانی .
  • سر نامہ ، عنوان.
  • تختی جس پر کسی عمل یا جادو وغیرہ کے نقش کھینچے گئے ہوں نیز لوحِ طلسم .
  • شانے کی وہ دو ہڈیاں جو پیچھے کی طرف ہوتی ہیں، یہ ہڈاں ایک طرف سے چوڑی ہوتی ہیں ان پر قرآن لکھا جاتا تھا، کتفی ہڈّی، عظم الکتف، چاند .
  • ۔ (ع۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔لکھنے کی تختی۔ ۲۔لوح مزار۔ ۳۔(اردو) ٹائِٹل پیج۔کتابکا اول صفحہ جس پر کتاب کا نام لکھتے ہیں۔ وہ بیل بوٹے جو کتاب کے شروع میں اول صفحہ کے کچھ حصے پر بنا دییتے ہیں۔ ۴۔(کنایۃً) لوح محفوظ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of lauh

Arabic - Noun, Feminine

लौह के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लिखने की तख़्ती, मुखपृष्ठ, क़ब्र पर मृतक के नाम का पत्थर
  • बच्चों के लिखने की पाटी, तख्ती, पट्टिका, पत्थर का टुकड़ा जिस पर लिखकर क़ब्र आदि पर लगाते हैं।
  • बच्चों के लिखने की पाटी, तख्ती, पट्टिका, पत्थर का टुकड़ा जिस पर लिखकर क़ब्र आदि पर लगाते हैं।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहा; (आयरन)
  • हथियार।

لَوح کے مترادفات

لَوح کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوح)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone