تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹْکا" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹْکا کے معانیدیکھیے

لَٹْکا

laTkaaलटका

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ترکیبات

Roman

لَٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا
  • ہاتھ کی صفائی کا کھیل، کرتب، شعبدہ بازی، کرشمہ
  • (مطلب براری کی موثر اور آزمودہ ترکیب)، گُن، ہنر، چٹکلا
  • دانو پیچ، گھات چال، جتن، دم جھانسا
  • (کسی اچھے کام کی) تدبیر، موثر تدبیر
  • گھریلو دوا، اتائی کا علاج، ٹوٹکا، چٹکلا
  • دل بہلاوے کا کام، مشغلہ، کھیل، شغل
  • (ھ) مذکرموہنی، سحر، جادو، منتر، افسوں، ٹوٹکا، گنڈا، تعویذ، کرشمہ، کرتب، عیّاری، چالاکی، چُگلا، طور طریقہ، تدبیر، داؤں پیچ، شغل، دل بہلاؤ، مکر وفریب، چلتا ہوا نسخہ

صفت

  • لٹکتی ہوئی تصویریں، پھانسی، دیوار گیری، پردہ

شعر

Urdu meaning of laTkaa

Roman

  • amal, jaaduu, mantr, ToTkaa, Tonaa
  • haath kii safaa.ii ka khel, kartab, shebdaa baazii, karishma
  • (matlababraarii kii muusir aur aazmuuda tarkiib), guN, hunar, chuTkulaa
  • daanv pech, ghaat chaal, jatin, dam jhaansaa
  • (kisii achchhe kaam kii) tadbiir, muusir tadbiir
  • ghareluu davaa, ataa.ii ka i.ilaaj, ToTkaa, chuTkulaa
  • dil bahlaave ka kaam, mashGalaa, khel, shagal
  • (ha) muzakkar mohianii, sahr, jaaduu, mantr, afsuu.n, ToTkaa, ganDaa, taaviiz, karishma, kartab, ayyaarii, chaalaakii, chuglaa, taur tariiqa, tadbiir, daa.o.n pech, shagal, dil bahlaa.o, makar vafriib, hu.a nasKhah
  • laTaktii hu.ii tasviiren, phaansii, diivaar gerii, parda

English meaning of laTkaa

Noun, Masculine

  • a quack medicine or nostrum, simple remedy
  • incantation
  • magic wand, conjuring rod
  • trick and ruses, cleverness, skill

Adjective

  • hanging

लटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी चाल जिसमें मनोहर लटक हो।
  • बात-चीत आदि में दिखाई देनेवाली जनानी चेष्टा या हाव-भाव और स्वरों का उतार-चढ़ाव। जैसे-उन्होंने बड़े लटके से कहा कि हम नहीं जायंगे।
  • हाव-भाव
  • नख़रा; अदा।

विशेषण

  • आवेज़ान

لَٹْکا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone