تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَتھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَتھیڑْنا کے معانیدیکھیے
لَتھیڑْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- آلودہ کرنا ، سان٘نا.
- ملوّث کرنا.
- ۔ (ھ۔ بفتح اول)کیچڑ یا اور کسی گاڑھی چیز میں آمیز کرنا۔ آلودہ کرنا۔ ساننا۔ کسی چیز سے آلودہ کرکے خراب کرنا۔ ؎ ۲۔(لکھنؤ) پیرنے میں لاتیں چلانا۔
English meaning of lathe.Dnaa
Transitive verb
- besmear, coat thickly
लथेड़ना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- अच्छे तथा साफ-सुथरे कपड़ों को धूल-मिट्टी में लेट अथवा खेल-कूद कर बहुत अधिक गंदा करना।
- किसी को इस प्रकार घसीटना कि उस पर धूल-मिट्टी लिबड़ जाय।
- ज़मीन पर या कीचड़ आदि में घसीटना
- पटकना; पछाड़ना
- थकाना; परेशान करना या तंग करना
- डाँटना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَتھیڑْنا)
لَتھیڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔