تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَت" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَت کے معانیدیکھیے

لَت

latलत

اصل: سنسکرت

وزن : 2

لَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : لتا.
  • آلودہ ، بھرا یا لِتھڑا ہوا.
  • لات (ا) (رک) کی تخفیف ؛ تراکیب میں مستعمل.
  • بُری عادت جو جڑ پکڑے ، راسخ عادت ، لپکا ، دھت.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lat

Noun, Feminine

  • bad habit, addiction
  • bad habit, whim, vice
  • leg
  • vice

Adjective

  • smeared

लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = लता
  • बुरी आदत
  • बुरी टेक
  • बुरी आदत; व्यसन; नशा।
  • लात, पाँव, उदर, पेट, टुकड़ा, खंड, अलसी के तार का कपड़ा।
  • लात, पाँव, उदर, पेट, टुकड़ा, खंड, अलसी के तार का कपड़ा।

لَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone