تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَت رَوندَن" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَت رَوندَن کے معانیدیکھیے

لَت رَوندَن

lat-rau.ndanलत-रौंदन

اصل: فارسی

وزن : 222

مادہ: لَط

موضوعات: عوامی

لَت رَوندَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پامالی، پیروں سے روندا اور کُچلا جانا

English meaning of lat-rau.ndan

Noun, Feminine

  • to be trampled under foot, tread on and crush

लत-रौंदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पामाली, पैरों से रौंदा और कुचला जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَت رَوندَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَت رَوندَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone