تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَرْزَہ بَرْ اَنْدام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَرْزَہ بَرْ اَنْدام کے معانیدیکھیے
لَرْزَہ بَرْ اَنْدام کے اردو معانی
صفت
- وہ شخس جس کے جسم پر کپکپی طاری ہو، جس کا سارا جسم کان٘پ رہا ہو، خوف سے تھرتھر کان٘پنے والا، نہایت خائف
شعر
بے تاب و تواں زینت دیوار ہے اخترؔ
اب لرزہ بر اندام ہے شمشیر ہماری
میں وہ آدم گزیدہ ہوں جو تنہائی کے صحرا میں
خود اپنی چاپ سن کر لرزہ بر اندام ہو جائے
آج کیا ہونے کو ہے اے گردش ہفت آسماں
ہر ستارہ لرزہ بر اندام ہے میرے لیے
English meaning of larza-bar-andaam
Adjective
- shivering, whose body is shivering due to fear, trembling with fear
लर्ज़ा-बर-अंदाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका शरीर भय के कारण काँप रहा हो, वो शख़्स जिसके शरीर पर कपकपी तारी हो, जिसका सारा शरीर कांप रहा हो, भय से थरथर कांपने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَرْزَہ بَرْ اَنْدام)
لَرْزَہ بَرْ اَنْدام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔