تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَق و دَق" کے متعقلہ نتائج

لَق

(ف۔ صاف جس میں بال نہ ہوں) اردو میں لَقْ ودق کی ترکیب سے مستعمل ہے، دیکھو لق و دق، صاف

لَقْع

आँख झपकाना, पलक मारना, निमेष।

لَعْق

चाटना, लेहन।

لَق لَق

چوڑے مُن٘ھ کی بوتل یا صراحی وغیرہ کے من٘ھ سے عرق یا پانی وغیرہ کے نکلنے کی آواز

لَقَح

गर्भ होना, गर्भवती होना।

لق دق

چٹیل میدان، ویرانہ، بنجر، وہ مقام جہاں درخت اور گھاس نہ ہو

لَق لَق کَرْنا

بھوک یا پیاس سے نڈھال کبوتو کی طرح آواز نکالنا ، بھوک میں پھڑکنا یا تڑپنا.

لَق و دَق

(ترکی میں لغ و دغ ہے) سخت اور ہموار زمین جس میں نہ درخت ہوں نہ سبزہ نہ آدم زاد، بنجر

لَقّاعَہ

बहुत ही बातूनी, झक्की, हाजिरजवाब, शीघ्रोत्तर, प्रत्युत्पन्नमति ।।

لَقّ و دَق

لَقا

ایک نوع کا کبوتر جس کی دم کاغذی پنکھے یا تاڑ پتے کے مانند اور اوپر کو اٹھی ہوئی اور گردن پیچھے کو جھکی ہوتی ہے

لَقّ و دَقّ

لَقَّہ

بادل کا ٹکڑا.

لَقّا

لَقَبی

قلب (رک) سے منسوب ، لقب رکھنے والا ، لقب پانے والا.

لَقِیطَہ

अ. वि.—वह बालक जो रास्ते में ज़मीन पर पड़ा हुआ मिले, और जिसे पाला जाय।

لَقْوَہ

ایک مرض کا نام جس میں مُنھ ٹیڑھا ہوجاتا ہے اور چہرے پھر جاتا ہے, فالج، ہوا لگنا

لَقْلَقا

ہر وہ آواز جو کرخت ہو ؛ سان٘پ کا زبان کو بار بار نکالنا.

لَقَات

کمزور، ناتواں نیز نہایت دُبلا، لاغر، سوکھ کر کانٹا

لَقَان

لقا کبوتر کی نوع ، لقا نسل کے کبوتر.

لَقِیط

وہ نومولود بچّہ جو کسی نے راستے میں ڈال دیا ہو اور اس کو کوئی اُٹھا کر اپنے گھر میں لا کر پرورش کرے، وہ بچّہ جو راستے میں پڑا ہوا ملا ہو

لَقْحَہ

دودھ دینے والی اونٹنی

لَقَب

وہ نام جو کسی پسندیدہ یا ناپسندیدہ کام کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہو یا اپنا لیا جائے، ایسا نام جس سے کسی شخص کی خصوصیات کا پتہ چلے، وصفی نام، خطاب، تخلص، اعزازی نام،

لَقْلاق

लक्लक़ पक्षी, लक्लक़ पक्षी का स्वर।

لَقَب دینا

(کسی اچھّے یا بُرے کام یا صفت کی وجہ سے) کسی کی شان کے مطابق کوئی نام دینا.

لَقْن

किसी बात की तह को शीघ्र ही पहुँच जानेवाला, प्रतिभावान् ।।

لَقْوَہ ہونا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا نیز مُن٘ھ ٹیڑھا ہونا ، مُن٘ھ پھر جانا.

لَقَف

दीवार का गिरना, हौज़ की दीवारों का गिर जाना, जिससे उसका मुंह चौड़ा हो जाय।

لَقَب ہونا

نام ہونا ، کسی اچّھائی کے ساتھ اس کی مناسبت سے نام ہوجانا.

لَقَم

मार्ग का बीच ।।

لَقَط

गिरी हुई वस्तु का भूमि से उठाना, बीनना, चुनना।।

لَقَس

आपस में फूट डलवानेवाला।

لَقْوَہ گِرْنا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا، مُن٘ھ کا ٹیڑھا ہونا، من٘ھ پھر جانا

لَقِن

لَقْلَقہ

سارس کی آواز، سارس کی زور سے بولنے کی آواز، جو نہایت کرخت ہوتی ہے

لَقَب پانا

لقب حاصل ہونا ، خطاب ملنا.

لَقْوَہ زَدَہ

जिसे लक्वा मार गया हो, वरुणग्रही।।

لَقْلَقے

لقلقہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رعب داب ہمت و حوصلہ ، سوجھ بوجھ ، رکھ رکھاؤ.

لَقَب مِلْنا

لقب حاصل ہونا ، لقب پانا.

لقوے کا آزار

فالج جس میں اعضا ٹیڑھے ہو جاتے ہیں

لقات ہوگیا

نہایت دبلا لاغر ہوگیا

لَقْوَہ ہو جانا

لَقْلَقے باندْھنا

سخن سازی یا سخن آرائی سے کام لینا ، مسلسل گفتگو کیے جانا ، بڑا لسّان ہونا.

لَقْوَہ مارْ جانا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا، مُن٘ھ کا ٹیڑھا ہونا

لَقْوَہ مَرْطُوبی

وہ لقوہ جو سردی لگ جانے یا بھیگ جانے سے ہو جائے

لاقِح

نرکھجور جس کا ریزہ مادہ کھجور پر ڈالا جاتا ہے جس کے بعد وہ پھل دیتا ہے

لَنک

ڈھیر، ان٘بار نیز بہت بڑی مقدار

لانک

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں

لاقِطُ الْعَظْم

ایک زرد رنگ پتھر جو اپنی کشش سے ہڈی کوکھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الشَّعْر

ایک کھوکھلا اور ہلکا پتھر جس کی کشش بال کوکھینچ لیتی ہے اور اسے جسم سے مس کرتے ہی نورے کی طرح بال اڑ جاتے ہیں.

لاقِطُ الظَّفَر

ایک سفید خاکی پتھر جس کی کشش ناخن کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے، الماس اس سے مس ہوکر پارہ پارہ ہوجاتا ہے اور خون حیض ڈالے جانے سے خود ریگ کی طرح ذرہ ذرہ ہوجاتا ہے.

لاقِط

(جذب و کشش سے)

لاقِس

दोष करनेवाला, अपकर्ता।

لاقِطُ المِس

ایک پتھر جو تانبے کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے اگر پانی میں گھس کرایک قطرہ مرگی والے کی ناک میں ڈال دیں تو شافی و نافع ہے

لاقِطُ الصُّوف

ایک سبز وزرد رنگ کے خطوط والا، قدرے سفیدی مائل سبک پتھر جس کی کشش اون کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اوراس کا سرمہ سفیدی چشم کوزائل کرتا ہے.

لاقِطُ الذَّہَب

پہاڑوں کا ایک زر آمیز پتھر جس کی کشش سونے کو کھینچ لیتی ہے (سونے کے خاک آمیز برادے سے سونا الگ کرنے کے لیے مستعمل)

لاقِیس

एक पिशाच जो नमाज़ पढ़ते समय लोगों के हृदय में अनेक प्रकार के विचार उत्पन्न करता है।

لاقِط الْفِضَّہ

ایک سفید رنگ پتھر جو پانچ گز کے فاصلے تک اپنی کشش سے چاندی کو کھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الْقُطْن

ساحل بحر کا ایک سفید پتھرجو اپنی کشش سے روئی کو کھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الرَّصاص

ایک سفیدی آمیز بد رنگ اور بدبودار پتھر جو سیسے یا قلعی کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَق و دَق کے معانیدیکھیے

لَق و دَق

laq-o-daqलक़-ओ-दक़

نیز : لَقّ و دَق, لَقّ و دَقّ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَق و دَق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (ترکی میں لغ و دغ ہے) سخت اور ہموار زمین جس میں نہ درخت ہوں نہ سبزہ نہ آدم زاد، بنجر

    مثال صاحب 'جامع اللغات' کی رائے میں فارسی میں 'لک' بمعنی 'گنجا اور 'دق' ملا ہوا نیز رگڑا ہوا سے مشتق ہے، اور اردو لغت کے مطابق عربی لفظ 'دقّ' بمعنی زمین کی شگاف، اور عربی لفظ 'دقّ' بمعنی کوٹنا سے ماخوذ ہے، اور صاحب 'نوراللغات' اس کو ترکی کے لفظ 'لغ و دغ' سے مشتق کرتے ہیں

  • ہو کا مقام، ویرانہ، چٹیل (میدان)
  • (مجازاً) بہت پھیلا ہوا، وسیع و عریض

شعر

Urdu meaning of laq-o-daq

  • Roman
  • Urdu

  • saKht aur hamvaar zamiin jis me.n na daraKht huu.n na sabzaa na aadamjaad, viiraan, banjar, chaTiyal (maidaan
  • (majaazan) bahut phailaa hu.a, vasiia-o-ariiz

English meaning of laq-o-daq

Persian, Arabic - Adjective

लक़-ओ-दक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • (तुर्की भाषा में लग़ -ओ-दग़) कठोर एवं समतल भुमि जिसमें न पेड़ हों न हरियाली न मानव जाति

    विशेष साहिबे 'जामिउल्लुग़ात की राय में फ़ारसी में 'लक' का अर्थ गंजा और 'दक़' के मानी मिला हुआ अर्थात रगड़ा हुआ से निकला है, और उर्दू लुग़त के मुताबिक़ अरबी लफ़्ज़ 'दक़ का अर्थ ज़मीन की शिगाफ़, और अरबी लफ़्ज़ 'दक़' के मानी कूटना से लिया गया है, और साहिबे 'नूरुल्लुग़ात इसको तुर्की के लफ़्ज़ 'लग-ओ-दग़ से निकला मानते हैं

  • सन्नाटे का स्थान, उजड़ा हुआ, चटियल (मैदान), ऐसा जंगल जिसमें कोसों न छाया हो न पानी
  • (लाक्षणिक) बहुत फैला हुआ, लंबा चौड़ा, विस्तृत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَق

(ف۔ صاف جس میں بال نہ ہوں) اردو میں لَقْ ودق کی ترکیب سے مستعمل ہے، دیکھو لق و دق، صاف

لَقْع

आँख झपकाना, पलक मारना, निमेष।

لَعْق

चाटना, लेहन।

لَق لَق

چوڑے مُن٘ھ کی بوتل یا صراحی وغیرہ کے من٘ھ سے عرق یا پانی وغیرہ کے نکلنے کی آواز

لَقَح

गर्भ होना, गर्भवती होना।

لق دق

چٹیل میدان، ویرانہ، بنجر، وہ مقام جہاں درخت اور گھاس نہ ہو

لَق لَق کَرْنا

بھوک یا پیاس سے نڈھال کبوتو کی طرح آواز نکالنا ، بھوک میں پھڑکنا یا تڑپنا.

لَق و دَق

(ترکی میں لغ و دغ ہے) سخت اور ہموار زمین جس میں نہ درخت ہوں نہ سبزہ نہ آدم زاد، بنجر

لَقّاعَہ

बहुत ही बातूनी, झक्की, हाजिरजवाब, शीघ्रोत्तर, प्रत्युत्पन्नमति ।।

لَقّ و دَق

(ترکی میں لغ و دغ ہے) سخت اور ہموار زمین جس میں نہ درخت ہوں نہ سبزہ نہ آدم زاد، بنجر

لَقا

ایک نوع کا کبوتر جس کی دم کاغذی پنکھے یا تاڑ پتے کے مانند اور اوپر کو اٹھی ہوئی اور گردن پیچھے کو جھکی ہوتی ہے

لَقّ و دَقّ

(ترکی میں لغ و دغ ہے) سخت اور ہموار زمین جس میں نہ درخت ہوں نہ سبزہ نہ آدم زاد، بنجر

لَقَّہ

بادل کا ٹکڑا.

لَقّا

ایک نوع کا کبوتر جس کی دم کاغذی پنکھے یا تاڑ پتے کے مانند اور اوپر کو اٹھی ہوئی اور گردن پیچھے کو جھکی ہوتی ہے

لَقَبی

قلب (رک) سے منسوب ، لقب رکھنے والا ، لقب پانے والا.

لَقِیطَہ

अ. वि.—वह बालक जो रास्ते में ज़मीन पर पड़ा हुआ मिले, और जिसे पाला जाय।

لَقْوَہ

ایک مرض کا نام جس میں مُنھ ٹیڑھا ہوجاتا ہے اور چہرے پھر جاتا ہے, فالج، ہوا لگنا

لَقْلَقا

ہر وہ آواز جو کرخت ہو ؛ سان٘پ کا زبان کو بار بار نکالنا.

لَقَات

کمزور، ناتواں نیز نہایت دُبلا، لاغر، سوکھ کر کانٹا

لَقَان

لقا کبوتر کی نوع ، لقا نسل کے کبوتر.

لَقِیط

وہ نومولود بچّہ جو کسی نے راستے میں ڈال دیا ہو اور اس کو کوئی اُٹھا کر اپنے گھر میں لا کر پرورش کرے، وہ بچّہ جو راستے میں پڑا ہوا ملا ہو

لَقْحَہ

دودھ دینے والی اونٹنی

لَقَب

وہ نام جو کسی پسندیدہ یا ناپسندیدہ کام کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہو یا اپنا لیا جائے، ایسا نام جس سے کسی شخص کی خصوصیات کا پتہ چلے، وصفی نام، خطاب، تخلص، اعزازی نام،

لَقْلاق

लक्लक़ पक्षी, लक्लक़ पक्षी का स्वर।

لَقَب دینا

(کسی اچھّے یا بُرے کام یا صفت کی وجہ سے) کسی کی شان کے مطابق کوئی نام دینا.

لَقْن

किसी बात की तह को शीघ्र ही पहुँच जानेवाला, प्रतिभावान् ।।

لَقْوَہ ہونا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا نیز مُن٘ھ ٹیڑھا ہونا ، مُن٘ھ پھر جانا.

لَقَف

दीवार का गिरना, हौज़ की दीवारों का गिर जाना, जिससे उसका मुंह चौड़ा हो जाय।

لَقَب ہونا

نام ہونا ، کسی اچّھائی کے ساتھ اس کی مناسبت سے نام ہوجانا.

لَقَم

मार्ग का बीच ।।

لَقَط

गिरी हुई वस्तु का भूमि से उठाना, बीनना, चुनना।।

لَقَس

आपस में फूट डलवानेवाला।

لَقْوَہ گِرْنا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا، مُن٘ھ کا ٹیڑھا ہونا، من٘ھ پھر جانا

لَقِن

किसी बात की तह को शीघ्र ही पहुँच जानेवाला, प्रतिभावान् ।।

لَقْلَقہ

سارس کی آواز، سارس کی زور سے بولنے کی آواز، جو نہایت کرخت ہوتی ہے

لَقَب پانا

لقب حاصل ہونا ، خطاب ملنا.

لَقْوَہ زَدَہ

जिसे लक्वा मार गया हो, वरुणग्रही।।

لَقْلَقے

لقلقہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رعب داب ہمت و حوصلہ ، سوجھ بوجھ ، رکھ رکھاؤ.

لَقَب مِلْنا

لقب حاصل ہونا ، لقب پانا.

لقوے کا آزار

فالج جس میں اعضا ٹیڑھے ہو جاتے ہیں

لقات ہوگیا

نہایت دبلا لاغر ہوگیا

لَقْوَہ ہو جانا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا نیز مُن٘ھ ٹیڑھا ہونا ، مُن٘ھ پھر جانا.

لَقْلَقے باندْھنا

سخن سازی یا سخن آرائی سے کام لینا ، مسلسل گفتگو کیے جانا ، بڑا لسّان ہونا.

لَقْوَہ مارْ جانا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا، مُن٘ھ کا ٹیڑھا ہونا

لَقْوَہ مَرْطُوبی

وہ لقوہ جو سردی لگ جانے یا بھیگ جانے سے ہو جائے

لاقِح

نرکھجور جس کا ریزہ مادہ کھجور پر ڈالا جاتا ہے جس کے بعد وہ پھل دیتا ہے

لَنک

ڈھیر، ان٘بار نیز بہت بڑی مقدار

لانک

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں

لاقِطُ الْعَظْم

ایک زرد رنگ پتھر جو اپنی کشش سے ہڈی کوکھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الشَّعْر

ایک کھوکھلا اور ہلکا پتھر جس کی کشش بال کوکھینچ لیتی ہے اور اسے جسم سے مس کرتے ہی نورے کی طرح بال اڑ جاتے ہیں.

لاقِطُ الظَّفَر

ایک سفید خاکی پتھر جس کی کشش ناخن کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے، الماس اس سے مس ہوکر پارہ پارہ ہوجاتا ہے اور خون حیض ڈالے جانے سے خود ریگ کی طرح ذرہ ذرہ ہوجاتا ہے.

لاقِط

(جذب و کشش سے)

لاقِس

दोष करनेवाला, अपकर्ता।

لاقِطُ المِس

ایک پتھر جو تانبے کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے اگر پانی میں گھس کرایک قطرہ مرگی والے کی ناک میں ڈال دیں تو شافی و نافع ہے

لاقِطُ الصُّوف

ایک سبز وزرد رنگ کے خطوط والا، قدرے سفیدی مائل سبک پتھر جس کی کشش اون کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اوراس کا سرمہ سفیدی چشم کوزائل کرتا ہے.

لاقِطُ الذَّہَب

پہاڑوں کا ایک زر آمیز پتھر جس کی کشش سونے کو کھینچ لیتی ہے (سونے کے خاک آمیز برادے سے سونا الگ کرنے کے لیے مستعمل)

لاقِیس

एक पिशाच जो नमाज़ पढ़ते समय लोगों के हृदय में अनेक प्रकार के विचार उत्पन्न करता है।

لاقِط الْفِضَّہ

ایک سفید رنگ پتھر جو پانچ گز کے فاصلے تک اپنی کشش سے چاندی کو کھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الْقُطْن

ساحل بحر کا ایک سفید پتھرجو اپنی کشش سے روئی کو کھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الرَّصاص

ایک سفیدی آمیز بد رنگ اور بدبودار پتھر جو سیسے یا قلعی کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَق و دَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَق و دَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone