تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاقِط" کے متعقلہ نتائج

لاقِط

(جذب و کشش سے)

لاقِط الْفِضَّہ

ایک سفید رنگ پتھر جو پانچ گز کے فاصلے تک اپنی کشش سے چاندی کو کھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الذَّہَب

پہاڑوں کا ایک زر آمیز پتھر جس کی کشش سونے کو کھینچ لیتی ہے (سونے کے خاک آمیز برادے سے سونا الگ کرنے کے لیے مستعمل)

لاقِطُ الشَّعْر

ایک کھوکھلا اور ہلکا پتھر جس کی کشش بال کوکھینچ لیتی ہے اور اسے جسم سے مس کرتے ہی نورے کی طرح بال اڑ جاتے ہیں.

لاقِطُ الْعَظْم

ایک زرد رنگ پتھر جو اپنی کشش سے ہڈی کوکھینچ لیتا ہے

لاقِطُ المِس

ایک پتھر جو تانبے کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے اگر پانی میں گھس کرایک قطرہ مرگی والے کی ناک میں ڈال دیں تو شافی و نافع ہے

لاقِطُ الصُّوف

ایک سبز وزرد رنگ کے خطوط والا، قدرے سفیدی مائل سبک پتھر جس کی کشش اون کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اوراس کا سرمہ سفیدی چشم کوزائل کرتا ہے.

لاقِطُ الرَّصاص

ایک سفیدی آمیز بد رنگ اور بدبودار پتھر جو سیسے یا قلعی کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الظَّفَر

ایک سفید خاکی پتھر جس کی کشش ناخن کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے، الماس اس سے مس ہوکر پارہ پارہ ہوجاتا ہے اور خون حیض ڈالے جانے سے خود ریگ کی طرح ذرہ ذرہ ہوجاتا ہے.

لاقِطُ الْقُطْن

ساحل بحر کا ایک سفید پتھرجو اپنی کشش سے روئی کو کھینچ لیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاقِط کے معانیدیکھیے

لاقِط

laaqitलाक़ित

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لاقِط کے اردو معانی

صفت

  • (جذب و کشش سے)

Urdu meaning of laaqit

  • Roman
  • Urdu

  • (jazab-o-kashish se

لاقِط کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاقِط

(جذب و کشش سے)

لاقِط الْفِضَّہ

ایک سفید رنگ پتھر جو پانچ گز کے فاصلے تک اپنی کشش سے چاندی کو کھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الذَّہَب

پہاڑوں کا ایک زر آمیز پتھر جس کی کشش سونے کو کھینچ لیتی ہے (سونے کے خاک آمیز برادے سے سونا الگ کرنے کے لیے مستعمل)

لاقِطُ الشَّعْر

ایک کھوکھلا اور ہلکا پتھر جس کی کشش بال کوکھینچ لیتی ہے اور اسے جسم سے مس کرتے ہی نورے کی طرح بال اڑ جاتے ہیں.

لاقِطُ الْعَظْم

ایک زرد رنگ پتھر جو اپنی کشش سے ہڈی کوکھینچ لیتا ہے

لاقِطُ المِس

ایک پتھر جو تانبے کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے اگر پانی میں گھس کرایک قطرہ مرگی والے کی ناک میں ڈال دیں تو شافی و نافع ہے

لاقِطُ الصُّوف

ایک سبز وزرد رنگ کے خطوط والا، قدرے سفیدی مائل سبک پتھر جس کی کشش اون کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اوراس کا سرمہ سفیدی چشم کوزائل کرتا ہے.

لاقِطُ الرَّصاص

ایک سفیدی آمیز بد رنگ اور بدبودار پتھر جو سیسے یا قلعی کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے

لاقِطُ الظَّفَر

ایک سفید خاکی پتھر جس کی کشش ناخن کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے، الماس اس سے مس ہوکر پارہ پارہ ہوجاتا ہے اور خون حیض ڈالے جانے سے خود ریگ کی طرح ذرہ ذرہ ہوجاتا ہے.

لاقِطُ الْقُطْن

ساحل بحر کا ایک سفید پتھرجو اپنی کشش سے روئی کو کھینچ لیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاقِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاقِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone