تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر" کے متعقلہ نتائج

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

(رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

بجا اور باموقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں ، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر کے معانیدیکھیے

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

lakh luTe ko.ilo.n par muhrलख लुटे कोइलों पर मुहर

ضرب المثل

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر کے اردو معانی

  • (رک : اشرفیاں لٹیں اور کوئلوں پر مہر زیادہ مستعمل ہے) ، بے محل کی کفایت شعاری.

लख लुटे कोइलों पर मुहर के हिंदी अर्थ

  • (रुक : अशर्फ़ियां लटें और कोयलों पर महर ज़्यादा मुस्तामल है), बेमहल की किफ़ायत शिआरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکھ لُٹے کوئِلوں پَر مُہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words