تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَجاجَت آمیز" کے متعقلہ نتائج

آمیز

ملا جلا، آمیختہ، باہم حل کیا ہوا

آمیز کَرنا

ملانا، باہم حل کرنا

آمیزی

(جزواول سے مل کر) ملنا، مخلوط ہونا، شامل یا مشتمل ہونا کے معنی میں مستعمل

آمیزَہ

آمیزکیا ہوا، مرکب

آمیزیدہ

ملانے والا

آمیزِندَہ

ملنے والا، ملانے والا

آمیزِش

میل، ملاوٹ، شمولیت

آمیزگار

لوگوں سے میل ملاپ رکھنے والا، میل جول کر نےوالا، خوش اخلاق، خلیق

آمیزش ہونا

ملاوٹ ہونا، میل ہونا

آمیزِش پَذِیر

ملاوٹ کی صلاحیت رکھنے والا ، ملاوٹ کے قابل ، جس میں ملاوٹ کی جاسکے ، جیسے : سرسوں کا تیل اور پانی باہم آمیزش پذیر سیال نہیں .

آمیزِش پَذِیری

آمیزش پذیر (رک) سے اسم کیفیت .

آمیزِش کَرنا

میل کرنا، ملاوٹ کرنا، شامل کرنا

عَم زادی

paternal uncle's daughter, cousin

اَمْزِجَہ

آمیزشیں، تراکیب، امتزاج، بناوٹ، ساخت

عَمّ زاد

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عَمّ زادَہ

چچا کا بیٹا، چچازاد بھائی، چچیرا بھائی

اِیماض

چمکنا

آموز

(جزو اول کے ساتھ مل کر) سیکھنے یا سکھانے والا کے معنی میں مستعمل، جیسے: حکمت آموز، اخلاق آموز، نو آموز

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

آموز تاک

ہدایت دینے والا، سکھانے والا،، تعلیم دینے والا، معلم، استاد

آموز گار

سکھانے والا، پڑھا نے والا، اساتذہ کرام، استاد، معلم، مدرس

قارُورَہ آمیز ہونا

(طنزاً) دو آدمیوں کے درمیان یکجہتی یکدلی ہونا ، بہت اچھے اور خوشگوار تعلقات ہونا.

شہد آمیز

شہد کا مرکب، جس میں شہد ملا ہوا، شیرین، میٹھا

رشک آمیز

رشک سے بھرا ہوا، جس میں رشک ہو

جدت آمیز

وہ بات جس میں نیا پن ہو

وَحْشَت آمیز

وحشت پر مبنی ، جس میں خوف یا گھبراہٹ کے آثار ہوں ؛ خوف ناک ، پُرہول ۔

شِکْوَہ آمیز

شکایت بھرا، شکایت کا، شکایت سے بھرا ہوا، جس میں شکایت پائی جائے

شَفَق آمیز

سرخی لیے ہوئے

عِشْرَت آمیز

خوشی سے بھرا ہوا

صَداقَت آمیز

سچّا.

عُقُوبَت آمیز

وہ عمل جس میں تعذیب شامل ہو ، عذاب سے پُر ، نہایت تکلیف دہ .

مُغَائِرَت آمیز

اجنبیت آمیز ، اجنبی پن کا ، غیریت کا ۔

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَروغ آمیز

جھوٹا (بیان وغیرہ) ، جس سے جھوٹ شامل ہو.

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

اِمْضا پِذِیر

نفاذ کو قبول کرنے والا، جاری، نافذ .

دَرْد آمیز

درد سے بھرا ہوا، درد ناک

رَنگ آمیز

رنگ بھرنے والا (تصویر وغیرہ میں)، رنگ روغن کرنے والا، مصور، نقاش

ہَنسی آمیز

جس میں ہنسی شامل ہو ، ہنسی مذاق پر مبنی۔

دُکھ آمیز

دُکھ سے بھرا ہوا، تکلیف دہ.

شِکایَت آمیز

پُرشِکوہ، شکایت کا پہلو لیے ہوئے

نَشَہ آمیز

जिस चीज़ में मादक पदार्थ मिला दिया गया हो।

شَبْنَم آمیز

شبنم سے بھرا ہوا

غَرَض آمیز

غرض آلود ، خود غرض .

غُلُو آمیز

حد سے تجاوز کیا ہوا ، مبالغہ آمیز .

غَضَبْ آمیز

غصے سے بھرا ہوا

شِکَسْتَہ آمیز

(خطاطی) خط شکستہ اور نستعلیق سے ایجاد کیا گیا ایک نیا خط ، خط شفیعہ .

شَرَر آمیز

حرارت بھری ، حدّت سے بھری ہوئی ، جس میں چنگاری جیسی تاثیر ہو ؛ گرم .

قَہْر آمیز

غصے سے بھرا ہوا.

آتِش آمیز

اشتعال سے بھرا ہوا (بیشتر لفظ یا زبان وغیرہ کےلیے)

غالِیَہ آمیز

خوشبودار ، خوشبو میں بسا ہوا .

شَرارَت آمیز

بدنیتی پر مبنی، شرارت آلود

نَدامَت آمیز

جس میں شرمندگی شامل ہو ، افسوس ناک ۔

دَھمکی آمیز

خوفناک، ڈراونا، دھمکی سے بھرا ہوا، دھمکی کے ساتھ

ہِندی آمیز

جس میں ہندی زبان ملی ہوئی ہو ، ہندی سے مخلوط (خصوصاً زبان) ۔

شَرار آمیز

شراروں کے ساتھ ملا ہوا، شرارہ

قَلَق آمیز

शोक मिला हुआ, शोकान्वित, रंजदेह ।

خُلْق آمیز

شائستہ ، مہذب .

پَنْد آمیز

फा. वि. नसीहत से भरा हुआ, शिक्षापूर्ण, उपदेशपूर्ण ।

شَنْجَرفی آمیز

وہ جسں میں شنجرفی رنگ ملا ہو، لال روشنائی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَجاجَت آمیز کے معانیدیکھیے

لَجاجَت آمیز

lajaajat-aamezलजाजत-आमेज़

وزن : 122221

  • Roman
  • Urdu

لَجاجَت آمیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ایسی گفتگو جس میں عاجزی ملی ہوئی ہو، ایسی گفتگو جس میں خوشامد شامل ہو، مِنَّت سماجت والا خط، خوشامد، گڑگڑاہٹ

Urdu meaning of lajaajat-aamez

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii guftagu jis me.n aajizii milii hu.ii ho, a.isii guftagu jis me.n Khushaamad shaamil ho, minnat samaajat vaala Khat, Khushaamad, gi.Dgi.DaahaT

English meaning of lajaajat-aamez

Persian, Arabic - Adjective

  • talking with an element of coaxing

लजाजत-आमेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ऐसी बातचीत जिस में आवभगत मिली हुई हो, ऐसी बात चीत जिस में ख़ुशामद शामिल हो, प्रार्थना वाला ख़त, गिड़गिड़ाहट, ख़ुशादमद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمیز

ملا جلا، آمیختہ، باہم حل کیا ہوا

آمیز کَرنا

ملانا، باہم حل کرنا

آمیزی

(جزواول سے مل کر) ملنا، مخلوط ہونا، شامل یا مشتمل ہونا کے معنی میں مستعمل

آمیزَہ

آمیزکیا ہوا، مرکب

آمیزیدہ

ملانے والا

آمیزِندَہ

ملنے والا، ملانے والا

آمیزِش

میل، ملاوٹ، شمولیت

آمیزگار

لوگوں سے میل ملاپ رکھنے والا، میل جول کر نےوالا، خوش اخلاق، خلیق

آمیزش ہونا

ملاوٹ ہونا، میل ہونا

آمیزِش پَذِیر

ملاوٹ کی صلاحیت رکھنے والا ، ملاوٹ کے قابل ، جس میں ملاوٹ کی جاسکے ، جیسے : سرسوں کا تیل اور پانی باہم آمیزش پذیر سیال نہیں .

آمیزِش پَذِیری

آمیزش پذیر (رک) سے اسم کیفیت .

آمیزِش کَرنا

میل کرنا، ملاوٹ کرنا، شامل کرنا

عَم زادی

paternal uncle's daughter, cousin

اَمْزِجَہ

آمیزشیں، تراکیب، امتزاج، بناوٹ، ساخت

عَمّ زاد

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

عَمّ زادَہ

چچا کا بیٹا، چچازاد بھائی، چچیرا بھائی

اِیماض

چمکنا

آموز

(جزو اول کے ساتھ مل کر) سیکھنے یا سکھانے والا کے معنی میں مستعمل، جیسے: حکمت آموز، اخلاق آموز، نو آموز

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

آموز تاک

ہدایت دینے والا، سکھانے والا،، تعلیم دینے والا، معلم، استاد

آموز گار

سکھانے والا، پڑھا نے والا، اساتذہ کرام، استاد، معلم، مدرس

قارُورَہ آمیز ہونا

(طنزاً) دو آدمیوں کے درمیان یکجہتی یکدلی ہونا ، بہت اچھے اور خوشگوار تعلقات ہونا.

شہد آمیز

شہد کا مرکب، جس میں شہد ملا ہوا، شیرین، میٹھا

رشک آمیز

رشک سے بھرا ہوا، جس میں رشک ہو

جدت آمیز

وہ بات جس میں نیا پن ہو

وَحْشَت آمیز

وحشت پر مبنی ، جس میں خوف یا گھبراہٹ کے آثار ہوں ؛ خوف ناک ، پُرہول ۔

شِکْوَہ آمیز

شکایت بھرا، شکایت کا، شکایت سے بھرا ہوا، جس میں شکایت پائی جائے

شَفَق آمیز

سرخی لیے ہوئے

عِشْرَت آمیز

خوشی سے بھرا ہوا

صَداقَت آمیز

سچّا.

عُقُوبَت آمیز

وہ عمل جس میں تعذیب شامل ہو ، عذاب سے پُر ، نہایت تکلیف دہ .

مُغَائِرَت آمیز

اجنبیت آمیز ، اجنبی پن کا ، غیریت کا ۔

دَھونس آمیز

دھمکی آمیز ، خوفناک ، مرعوب کن .

دَروغ آمیز

جھوٹا (بیان وغیرہ) ، جس سے جھوٹ شامل ہو.

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

اِمْضا پِذِیر

نفاذ کو قبول کرنے والا، جاری، نافذ .

دَرْد آمیز

درد سے بھرا ہوا، درد ناک

رَنگ آمیز

رنگ بھرنے والا (تصویر وغیرہ میں)، رنگ روغن کرنے والا، مصور، نقاش

ہَنسی آمیز

جس میں ہنسی شامل ہو ، ہنسی مذاق پر مبنی۔

دُکھ آمیز

دُکھ سے بھرا ہوا، تکلیف دہ.

شِکایَت آمیز

پُرشِکوہ، شکایت کا پہلو لیے ہوئے

نَشَہ آمیز

जिस चीज़ में मादक पदार्थ मिला दिया गया हो।

شَبْنَم آمیز

شبنم سے بھرا ہوا

غَرَض آمیز

غرض آلود ، خود غرض .

غُلُو آمیز

حد سے تجاوز کیا ہوا ، مبالغہ آمیز .

غَضَبْ آمیز

غصے سے بھرا ہوا

شِکَسْتَہ آمیز

(خطاطی) خط شکستہ اور نستعلیق سے ایجاد کیا گیا ایک نیا خط ، خط شفیعہ .

شَرَر آمیز

حرارت بھری ، حدّت سے بھری ہوئی ، جس میں چنگاری جیسی تاثیر ہو ؛ گرم .

قَہْر آمیز

غصے سے بھرا ہوا.

آتِش آمیز

اشتعال سے بھرا ہوا (بیشتر لفظ یا زبان وغیرہ کےلیے)

غالِیَہ آمیز

خوشبودار ، خوشبو میں بسا ہوا .

شَرارَت آمیز

بدنیتی پر مبنی، شرارت آلود

نَدامَت آمیز

جس میں شرمندگی شامل ہو ، افسوس ناک ۔

دَھمکی آمیز

خوفناک، ڈراونا، دھمکی سے بھرا ہوا، دھمکی کے ساتھ

ہِندی آمیز

جس میں ہندی زبان ملی ہوئی ہو ، ہندی سے مخلوط (خصوصاً زبان) ۔

شَرار آمیز

شراروں کے ساتھ ملا ہوا، شرارہ

قَلَق آمیز

शोक मिला हुआ, शोकान्वित, रंजदेह ।

خُلْق آمیز

شائستہ ، مہذب .

پَنْد آمیز

फा. वि. नसीहत से भरा हुआ, शिक्षापूर्ण, उपदेशपूर्ण ।

شَنْجَرفی آمیز

وہ جسں میں شنجرفی رنگ ملا ہو، لال روشنائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَجاجَت آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَجاجَت آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone