تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laity" کے متعقلہ نتائج
laity کے لیے اردو الفاظ
laity کے اردو معانی
- عَوامُ النّاس
- دنیا دار
- جَمْہُور
laity के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अवामुन्नास
- दुनियादार
- जमहूर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس
کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.
لَطائِفِ غَیبی
وہ نیکیاں اورمہربانیاں جو غیب سے ظہور میں آئیں یعنی خاص اللہ تعالی کی طرف سے بلا واسطہ پہنچیں
لا تَیَقَّن
(طبیعیات) اصولِ لاتیقن ، میکانیات سے متعلق اصول جو ایک معیّن وقت پر ایک سے زیادہ قابلِ مشاہدہ مقدار (جیسے ایک برقیے کا مقام یا اس کی سمتی رفتار) کی تجرباتی صحت و درستی کے ناممکنات کو بیان کرتا ہے ، غیر یقینی ہونے کی صورت ، بے یقنی .
لَطائِفِ سِتَّہ
(تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی
لَتْیَل
لاتیں مارنے والا (گھوڑا)، جس کو لات مارا جاتا ہو یعنی جو بغیر لات کھائے سیدھے راستے پر نہ چلتا ہو، جسے لات کھانے یعنی لعن طعن سنے کی عادت بن گئی ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (laity)
laity
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔