تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہُو ٹَپَکنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو ٹَپَکنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: لہو
لَہُو ٹَپَکنا کے اردو معانی
- خون کے قطرے گرنا، لہو گرنا
- غصے سے آنکھیں سرخ ہوجانا (عموماً آنکھوں کے لئے مستعمل)
- جسم سے خون جھلکنا، سرخ و سفید ہونا، جسم میں افراط سے خون ہونا، بدن میں خون کی زیادتی ہونا
- کوڑھ ہونا، جلدی امراض کے سبب مواد ٹپکنا، جلدی مرض کے سبب خون ٹپکنا
लहू टपकना के हिंदी अर्थ
- ख़ून की बूँदें गिरना, लहु गिरना
- गुस्से से आँखें लाल हो जाना (सामान्तय आँखों के लिए प्रयुक्त)
- शरीर से ख़ून झलकना, लाल एवं सफ़ेद होना, शरीर में ख़ून ज़्यादह होना
- कोढ़ होना, त्वचा संबंधित रोग के कारण पीप टपकना, त्वचा रोग के कारण ख़ून टपकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہُو ٹَپَکنا)
لَہُو ٹَپَکنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔