تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون پانی ایک ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُون پانی ایک ہونا

خون کا پا نی کی طرح بہنا ، خونریزی کی اہمیت نہ رہنا ۔

لَہُو پانی ایک ہونا

لہو پانی ایک کرنا کا لازم، رنج، غصّے یا تکلیف میں ہونا

خُون پانی ہونا

بےحد تکلیف پہنچنا، بہت مغموم و رنجیدہ ہونا

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

خُون پانی ایک کَرنا

خون کو پانی کی طرح بہانا

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا

بہت محنت مشقت کرنا، جان کھپانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون پانی ایک ہونا کے معانیدیکھیے

خُون پانی ایک ہونا

KHuun-paanii ek honaaख़ून-पानी एक होना

محاورہ

خُون پانی ایک ہونا کے اردو معانی

  • خون کا پا نی کی طرح بہنا ، خونریزی کی اہمیت نہ رہنا ۔

ख़ून-पानी एक होना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून का पानी की तरह बहना, ख़ूँरेज़ी की एहमीयत ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون پانی ایک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون پانی ایک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words