تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو گَرْم ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو گَرْم ہو جانا

لہو کا جوش مارنا، خون میں گرمی پیدا ہونا، مستعد ہو جانا .

مَجْلِس گَرْم ہو جانا

مجلس میں رونق ہونا

دِل لَہُو ہو جانا

سخت صدمہ پہن٘چنا، بہت رنج ہونا

لَہُو خُشْک ہو جانا

۔۱۔خون سوکھ جانا۔ ڈر جانا غم یا خوف سے جسم میں خون نہ رہنا۔ خوف کے مارے دم فنا ہونا۔ ؎ ۲۔ نہایت سخت صدمہ ہونا۔ ؎

لَہُو سَفَید ہو جانا

محبّت یا مروّت نہ رہنا ، سرد مہری پیدا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو گَرْم ہو جانا کے معانیدیکھیے

لَہُو گَرْم ہو جانا

lahuu garm ho jaanaaलहू गर्म हो जाना

محاورہ

لَہُو گَرْم ہو جانا کے اردو معانی

  • لہو کا جوش مارنا، خون میں گرمی پیدا ہونا، مستعد ہو جانا .

लहू गर्म हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून का जोश मारना, ख़ून में गर्मी पैदा होना, तैयार हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو گَرْم ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو گَرْم ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words