تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَحْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَحْن کے معانیدیکھیے
لَحْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سُریلی آواز، خوش نوائی، خوش گوئی، خوش آوازی
- (موسیقی) نغمۂ آہنگ، راگ، سُر
- اعراب یا بنیادی اُصول کی غلطی
- ایک قسم کا معیوب قافیہ
- (تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنا
- آواز، لَے، خوش خوانی
شعر
شعر اچھے ہوں تو بے گائے بھی مل جاتی ہے داد
تو خدارا لحن کے ہاتھوں میں مت کشکول دے
وہ لحن جس کا سروکار ہی نہیں مجھ سے
کبھی تو وہ بھی مری ذات سے نکلتا ہے
تری سماعت نگار فطرت کے لحن کی راز داں نہیں ہے
وگرنہ ذرہ ہے کون ایسا کہ جس کے منہ میں زباں نہیں ہے
English meaning of lahn
Noun, Masculine
- note, sound
- voice, musical note, modulation, melody
लहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुरीली आवाज़, अच्छा गला, गानेवाला स्वर, धुन
- (संगीत) राग, सुर
- एक प्रकार की बुरी तुकबंदी
- लय, स्वर, आवाज़
لَحْن کے مترادفات
لَحْن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَحْن)
لَحْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔