تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہاس" کے متعقلہ نتائج

لَہاس

وہ موٹا اور بہت بڑا رسّا جو جہاز یا کشتی پر لنگر وغیرہ لٹکانے، ناؤ کھینچنے یا باندھنے کے کام آتا ہے، جہاز کا رسّا

لَہاسی

(کشتی بانی) چھوٹی رسّی جس سےکشتی کھین٘چتے یا باندھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہاس کے معانیدیکھیے

لَہاس

lahaasलहास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

لَہاس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ موٹا اور بہت بڑا رسّا جو جہاز یا کشتی پر لنگر وغیرہ لٹکانے، ناؤ کھینچنے یا باندھنے کے کام آتا ہے، جہاز کا رسّا
  • موٹا اور مضبوط رسّا، لاؤ کا رسَا، وہ رسّا جس سے چرس کھین٘چتے ہیں
  • (عوامی) بڑا ٹوکرا، جھلّی، جھال
  • (کشتی بانی) کشتی کے بیچ میں بنا ہوا بڑا کمرہ
  • لاش، مردہ جسم نیز مردہ

Urdu meaning of lahaas

  • Roman
  • Urdu

  • vo moTaa aur bahut ba.Daa rasaa jo jahaaz ya kashtii par langar vaGaira laTkaane, naav khiinchne ya baandhne ke kaam aataa hai, ka risaa
  • moTaa aur mazbuut rasaa, laa.o ka rasaa, vo rasaa jis se charas khiinchte hai.n
  • (avaamii) ba.Daa Tokraa, jhillii, jhaal
  • (kashtiibaanii) kshati ke biich me.n banaa hu.a ba.Daa kamra
  • laash, murda jism niiz murda

English meaning of lahaas

Noun, Feminine

  • hawser, cable
  • a cable which is used in extracting charas or hashes
  • (Dialect) a large basket
  • (Marine) a large room made in the center of the boat
  • dead body

लहास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मोटी और बहुत बड़ी रस्सी जो जहाज़ या नाव पर लंगर आदि लटकाने, नाव खींचने या बाँधने के काम आता है, जहाज़ की रस्सी
  • मोटी और मज़बूत रस्सी, वह रस्सी जिससे चरस, मारिजुआना खींचा जाता है
  • ( अवामी) बड़ा टोकरा, खाँचा, झाबा, झल्ली
  • (जहाजरानी) नाव के मध्य में बना हुआ बड़ा कमरा
  • लाश, मृत शरीर, मुर्दा लाश

لَہاس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہاس

وہ موٹا اور بہت بڑا رسّا جو جہاز یا کشتی پر لنگر وغیرہ لٹکانے، ناؤ کھینچنے یا باندھنے کے کام آتا ہے، جہاز کا رسّا

لَہاسی

(کشتی بانی) چھوٹی رسّی جس سےکشتی کھین٘چتے یا باندھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone