تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَغْز" کے متعقلہ نتائج

لَغْز

پھسلتا ہوا ؛ ٹھوکر کھاتا ہوا.

لَغْزَنْدَہ

لَغْزیدہ

پھسلا ہوا، لڑکھڑایا ہوا

لَغْزِش

پھسلن، رپٹن

لَغْزِشی

لغزش (رک) سے منسوب یا متعلق ، لغزش کا.

لَغْزِیدَہ پا

وہ جس کے پان٘و کان٘پ رہے ہوں ، ڈگمگاتے ہوئے پان٘و والا ، ڈانواڈول.

لَغْزِش گاہ

ٹھوکر کھانے کی جگہ، گمراہ ہوجانے کا مقام

لَغْزاں

لرزتا ہوا، پھسلتا ہوا

لَغْزِیدَہ پائی

پان٘و کان٘پنا ، لڑکھڑاہٹ.

لَغْزِش ہو جانا

لغزش کرنا (رک) کا لازم ، غلطی یا گناہ سرزد ہونا ، بہک جانا.

لَغْزِشِ پا

پان٘و کی جنبش، قدم ڈگمگانا، پان٘و کی لڑکھڑاہٹ، غلط روی

لَغْزِش آنا

لَغْزِش آنا

۔پھسلنا۔ ۲۔بہکنا۔ لڑکھڑانا۔ ۳۔استقلال میں فرق آنا۔ ۴۔گمراہ ہونا۔ ۵۔اظہار یا بیان میں فرق آنا۔

لَغْزِش کَرْنا

ہلنا، جنبش کرنا

لَغْزِش دینا

بہکانا ، گمراہ کرنا ، بھٹکانا ، لڑکھڑا دینا ، اپنی جگہ سے ہلانا ، استقلال میں فرق ڈالنا ، اپنی جگہ قائم نہ رہنا.

لَغْزِش کھانا

لرزنا، ہلنا

لَغْزِشِ بیجا

لَغْزِش کَر جانا

بہک جانا ، بھٹک جانا، غلطی کرنا.

لَغْزِش آ جانا

پھسلنا ، رپٹنا ، بہکنا ؛ گمراہ ہونا ؛ لڑکھڑانا ؛ ڈگمگانا ؛ کانپنا ؛ اظہار یا بیان میں فرق آنا.

پا لَغْز

لغزش، خطا، غلطی، ٹھوکر

اردو، انگلش اور ہندی میں لَغْز کے معانیدیکھیے

لَغْز

laGzलग़्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21

لَغْز کے اردو معانی

 

  • پھسلتا ہوا ؛ ٹھوکر کھاتا ہوا.
  • پھسلنا ؛ گرنا ، ٹھوکر کھانا.

لَغْز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَغْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَغْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone