تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار مغز" کے متعقلہ نتائج

چار مغز

اخروٹ .

چار مَغْز کَرنا

زیر کرنا، غلام بنانا، پریشان کرنا، اُلجھن میں ڈالنا

چار مَغْزا

چار نشہ آور چیزوں کا ایک خاص مرکب جسے نشہ کرنے والے استعمال کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چار مغز کے معانیدیکھیے

چار مغز

chaar-maGzचार-मग़्ज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

چار مغز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اخروٹ .
  • (طب) خربزہ تربوزہ خیار بن اور کدو کے بیج .
  • مٹی کی گین٘د جس سے بچّے کھیلتے ہیں .

Urdu meaning of chaar-maGz

  • Roman
  • Urdu

  • akhroT
  • (tibb) Kharabzaa tar buuzaa Khiyaar bin aur kadduu ke biij
  • miTTii kii gend jis se bachche khelte hai.n

English meaning of chaar-maGz

Noun, Masculine

  • walnut
  • a clay-ball with which kids play

चार-मग़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) खरबूजे, तरबूज, खीरा और कद्दू के बीज जो दवाई बनाने के काम आते हैं
  • मिट्टी की गेंद जिससे बच्चे खेलते हैं
  • अखरोट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چار مغز

اخروٹ .

چار مَغْز کَرنا

زیر کرنا، غلام بنانا، پریشان کرنا، اُلجھن میں ڈالنا

چار مَغْزا

چار نشہ آور چیزوں کا ایک خاص مرکب جسے نشہ کرنے والے استعمال کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار مغز)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار مغز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone