تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگاوَٹ" کے متعقلہ نتائج

لَگاوَٹ

تعلّق، علاقہ، وابستگی

لَگاوَٹ ہونا

۔ نمائشی محبت کا اظہار ہونا۔ ؎

لَگاوَٹ باز

لگاوٹ کرنے میں مشّاق، ناز و ادا دکھانے والا

لَگاوَٹ بازی

لگاوٹ کرنا ، محّبت جتانا ، ناز و انداز دکھانا ۔

لَگاوَٹ کَرْنا

محبت جتانا، انس ظاہر کرنا، دل لگانا، خوش اختلاطی سے پیش آنا، دوستی ظاہر کرنا

لَگاوَٹ دِکھانا

التفات ظاہر کرنا

لَگاوَٹ سَجاوَٹ

backbiting.

لَگاوَٹ کی گالی

۔ وہ گالی جو ناز کی حالت میں دی جائے۔ ؎

لَگاوَٹ کی باتیں

دل لبھانے یا پھسلانے والی باتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگاوَٹ کے معانیدیکھیے

لَگاوَٹ

lagaavaTलगावट

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَگاوَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعلّق، علاقہ، وابستگی
  • معشوقوں کی دل لبھانے والی حرکات، محّبت آمیز باتوں سے اپنی طرف مائل کرنے کا انداز، خوش اخطلاطی
  • میلان، لگاؤ، محّبت، چاہت، اخلاص و محّبت کی سرگرمی
  • نمائشی محّبت، دکھاوے کا پیار
  • دوستی، یارانہ، آشنائی
  • ربط، مناسبت

شعر

Urdu meaning of lagaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq, ilaaqa, vaabastagii
  • maashuuqo.n kii dil lubhaane vaalii harkaat, muhabbat aamez baato.n se apnii taraf maa.il karne ka Khush aKhatlaatay
  • miilaan, lagaa.o, muhabbat, chaahat, iKhlaas-o-muhabbat kii sargarmii
  • numaa.ishii muhabbat, dikhaave ka pyaar
  • yaaraana, aashnaay
  • rabt, munaasabat

English meaning of lagaavaT

Noun, Feminine

लगावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

لَگاوَٹ سے متعلق محاورے

لَگاوَٹ کے قافیہ الفاظ

لَگاوَٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگاوَٹ

تعلّق، علاقہ، وابستگی

لَگاوَٹ ہونا

۔ نمائشی محبت کا اظہار ہونا۔ ؎

لَگاوَٹ باز

لگاوٹ کرنے میں مشّاق، ناز و ادا دکھانے والا

لَگاوَٹ بازی

لگاوٹ کرنا ، محّبت جتانا ، ناز و انداز دکھانا ۔

لَگاوَٹ کَرْنا

محبت جتانا، انس ظاہر کرنا، دل لگانا، خوش اختلاطی سے پیش آنا، دوستی ظاہر کرنا

لَگاوَٹ دِکھانا

التفات ظاہر کرنا

لَگاوَٹ سَجاوَٹ

backbiting.

لَگاوَٹ کی گالی

۔ وہ گالی جو ناز کی حالت میں دی جائے۔ ؎

لَگاوَٹ کی باتیں

دل لبھانے یا پھسلانے والی باتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگاوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگاوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone