تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگاوَٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لَگاوَٹ کَرْنا

محبت جتانا، انس ظاہر کرنا، دل لگانا، خوش اختلاطی سے پیش آنا، دوستی ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگاوَٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے

لَگاوَٹ کَرْنا

lagaavaT karnaaलगावट करना

محاورہ

مادہ: لَگاوَٹ

  • Roman
  • Urdu

لَگاوَٹ کَرْنا کے اردو معانی

  • محبت جتانا، انس ظاہر کرنا، دل لگانا، خوش اختلاطی سے پیش آنا، دوستی ظاہر کرنا
  • غمزہ کرنا، ناز کرنا، انداز دکھانا
  • چاہنا، اپنی طرف مائل کرنا، محبت ظاہر کرنا

Urdu meaning of lagaavaT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat jataanaa, anas zaahir karnaa, dil lagaanaa, Khush iKhatlaatii se pesh aanaa, zaahir karnaa
  • Gamzaa karnaa, naaz karnaa, andaaz dikhaanaa
  • chaahnaa, apnii taraf maa.il karnaa, muhabbat zaahir karnaa

लगावट करना के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत जताना, स्नेह प्रकट करना, दिल लगाना, प्रसन्नता के साथ मिलना, मित्रता दिखाना
  • नख़रा करना, इतराना, अदा दिखाना
  • चाहना, अपनी ओर करना, प्यार प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگاوَٹ کَرْنا

محبت جتانا، انس ظاہر کرنا، دل لگانا، خوش اختلاطی سے پیش آنا، دوستی ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگاوَٹ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگاوَٹ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone