تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفْظ" کے متعقلہ نتائج

آسْمان

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آسمانہ

آسْمان قَدْر

نہایت بلند مرتبہ، عالی جاہ، بہت معزز، عالی شان

آسْمان فَر

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان جاہ

آسمان كی طرح بلند مرتبہ ركھنے والا (شخص)، اكثر امرا یا وزرا كو دیا جانے والا خطاب

آسْمان گُوں

نیلا، نیلے رنگ كا

آسْمان وَقار

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان شِكوَہ

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان گِیْر

بہت بلند، آسمان تک پہنچنے والا

آسْمان مَقام

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان شِگاف

آسمان سے ٹكرا كر گزر جانے والا، آسمان كو چیر ڈالنے والا عموماً نعرے یا آہ وغیرہ كے متعلق مستعمل۔

آسْمان حَشَم

جو خود یا اس کی بارگاہ مرتبے میں آسمان کی طرح بلند ہو، آسمان جناب

آسْمان پَری

(عو) جناب فاطمہ (بنت رسول صلعم) كی خدمت كے لیے خداوند عالم كی طرف سے بھیجی ہوئی كنیزوں میں سے ایک كنیز كا نام۔

آسْمان جونی

آسمانی رنگ والا، نِیلگوں

آسْمان جونی

(طب) آنكھوں میں نیلا پانی آتر آنے كی بیماری۔

آسمان گِیری

آسْمان دیكھنا

ناامیدی کے عالم میں نظر بخدا ہونا، مجبوری کی حالت میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا، تعجب، حیرت یا مجبوری كے عالم میں آسماں پر نظر كرنا (خدا تعالیٰ كی طرف رجوع قلب كا ایک انداز)

آسْمان کی جھاڑُوں

کہکشاں.

آسْمان پر اُڑنا

اپنی حد سے بڑھ كر چلنا، شیخی مارنا، ڈینگیں ہانكنا، اترانا، غرور میں بھر جانا

آسْمان پَھٹ پَڑے

غارت ہوجائے، تباہ ہوجائے

آسْمان پَیما

فضا میں دور تک آڑنے والا، اونچی پرواز كرنے والا، اُڑنے والا۔

آسْمان جناب

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان كانْپنا

كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا

آسْمان ٹُوٹْ پَڑنا

سخت مصیبت آنا، تباہ و برباد ہوجانا، غضب بادشاہی نازل ہونا

آسْمان پَر اُڑانا

حد سے زیادہ تعریف كرنا، خوشامد میں شیخی باز كی تائید كرنا اور اس كی ہمت افزائی كرنا، ہمت بڑھانا، مغرور و متكبر بنادینا (’كو‘ كے ساتھ)

آسْمان تُٹ پَڑنا

دیکھیے : آسمان ٹوٹ پڑنا

آسْمان پَھٹْ پَڑنا

سخت مصیبت نازل ہونا، حادثے سے تباہ و برباد ہو جانا

آسْمان پَر چَڑھنا

آسمان پر چڑھانا كالازم

آسمان پَر چَڑھانا

بہت عزت دینا، بہت مشہور كردینا

آسْمان ہونا

بلند مرتبہ ہونا

آسْمان دِكھانا

آسمان دیكھنا (رک) كا تعدیہ.

آسْمان پَر دِماغ چَڑَھانا

فخر و مباہات كرنا، شیخی مارنا، ناز كرنا

آسْمان پَر دِماغ چَڑْھنا

آسمان پر دماغ چڑھانا كا لازم

آسمان میں چھید ہونا

بہت تیز بارش ہونا، موسلادھار بارش ہونا

آسْمان كَھونْچا

بہت لمبی نے كا حقہ جو بالا خانوں یا بلند مقام پر بیٹھنے والوں یا فیل سواروں كو ككڑ والے پلاتے تھے

آسمان کے تارے توڑ لانا

ناممکن کو ممکن کردکھانا، بہت مشکل اور انتہائی کٹھن کام کرنا

آسْمان جھانكنا

(مرغ بازی) مرغ كا مست اور لڑائی كے لیے تیار ہونا اور زور میں بھر كر آسمان كی طرف دیكھنا

آسْمان كَرنا

(مصوری) تصویر كا پس منظر بنانا۔

آسْمان چُھونا

بہت بلند ہونا، اتنا بلند ہونا كہ دور سے دیكھیں تو آسمان سے متصل معلوم ہونے لگے

آسْمان ٹُوٹ كَر پَڑنا

دیکھیے: آسمان ٹوٹ پڑنا

آسْمان پَر لے اُڑنا

كسی نشہ آور چیز كا بیخود بنا دینا

آسْمان گِرنا

سخت مصیبت نازل ہونا، حادثے سے تباہ و برباد ہو جانا

آسْمان زَمِین كا فَرق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

آسْمان سَر پَر توڑنا

سخت صدمہ پہنچانا، شدید آفت یا مصیبت ڈالنا

آسْمان برابر

بہت اونچا، نہایت بلند، جیسے: آسمان برابر دیوار گرپڑی۔

آسْمان پَر دِماغ پَہُنْچانا

اترانا، غوركرنا، فخر كرنا

آسْمان پَر دِماغ پَہُنْچنا

اترانا، غروركرنا، فخر كرنا

آسْمان و زَمین دِكھلانا

اونچ نیچ سے باخبر كرنا، نشیب و فراز سمجھانا۔

آسْمان ہِلْنا

آسمان ہلانا كا لازم

آسْمان پَر خاک اُڑانا

دیکھیے: آسمان پر تھوكنا

آسْمان كے تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

آسْمان تاكْنا

(مرغ بازی) مرغ كا مست اور لڑائی كے لیے تیار ہونا اور زور میں بھر كر آسمان كی طرف دیكھنا

آسْمان زَمِین كھا گئے

پتہ نشان نہیں ملتا۔

آسْمان كا مُنہ دیكھنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا

آسْمان و زَمِین كا فَرْق

بہت بڑا بل، سیاہ و سفید كابل، بہت بڑا اختلاف یا تفاوت

آسْمانِ شِعْر

آسْمان میں چھید كَرنا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسمان پَر قَدَم رَکْھنا

غرور كرنا، دماغ دار سمجھنا

آسْمان میں پَیوَنْد لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظ کے معانیدیکھیے

لَفْظ

lafzलफ़्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَلْفاظ

اشتقاق: لَفَظَ

لَفْظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

    مثال - ایسی سخت لفظیں فرمائیں کہ ملکہ مہہ جبیں رونے لگیں

  • لب و لہجہ، تلفظ نیز طرز بیاں
  • قول، وعدہ، اقرار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lafz

Noun, Masculine, Singular

लफ़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

لَفْظ کے مترادفات

لَفْظ سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ یہ لفظ آج کل تقریباً ہمیشہ مذکر بولا جاتا ہے۔ پہلے زمانے میں لکھنئو والے اسے پہلے مؤنث قرار دیتے تھے۔ علی اوسط رشک ؎ وصل کی رات بنا نامۂ شوق گیسو شام لفظیں ہیں سپیدی ہے سحر کاغذ کی لکھنؤ میں آج بھی یہ لفظ بعض لوگوں کی زبان پر مؤنث سنا جاتا ہے۔ مولانا علی نقی نقوی عرف نقن صاحب طاب ثراہ کی تفسیر قرآن میں یہ لفظ ہرجگہ مؤنث استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ سورۂ بقر کی تفسیر میں ہے: (۱)یہاں قرآن نے صرف تین لفظیں صرف کی ہیں۔ (۲) آخر میں جو دو لفظیں ہیں، واتقوااللّٰہ، ویعلمکم اللّٰہ، یہ ہمارے خیال میں دونوں قسم کے احکام کے لحاظ سے ہیں۔ ’’لفظ‘‘ کی تانیث اہل لکھنؤ کے یہاں کوئی نئی بات نہیں، اور نہ شاذ ہے۔ غالب نے اپنے خط مورخہ ۶۵۸۱ میں یوسف علی خاں عزیز کو لکھا ہے: ’’لفظ‘‘ اس ملک [=دہلی] کے لوگوں کے نزدیک مذکر ہے۔ اہل پورب اس کو مؤنث بولتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفْظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفْظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone