تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچْکا" کے متعقلہ نتائج

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گوٹا ٹَھپّا

گوٹا اور ٹھپّا ، نقرئی اور زرّیں گوٹا جو منقّش ہو.

گوٹا سارْنا

(گوٹا سازی) گوٹے کا تانا دُرست کرنا ، بُنائی کے عمل کے لیے تیّار کرنا

گوٹا کِناری

گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان

گوٹا باف

(گوٹا سازی) زری گوٹا بُننے والا کاری گر

گوٹا والا

گوٹا بنانے والا یا بیچنے والا

گوٹا بافی

(گوٹا سازی) گوٹا باف کا کام ، گوٹا سازی کی صنعت یا پیشہ

گوٹارا

(کاشت کاری) گان٘و کے ارد گرد کی زرخیز زمین

گوٹار

مینا کی ایک قسم جو سب سے بڑی ہوتی ہے.

گوٹ اُڑنا

کسی دباؤ میں آنا ، مجبور ہونا ، کنی دینا ، گوٹ پھنسنا ، مار لینا ، باہر کرنا.

گوٹ ہونا

(ٹھگی) کسی مسافر کا ٹھگوں کے دام فریب میں آنا

جَمال گوٹا

ایک نہایت دست آور پھل جو جلاب کی دواؤں میں شامل کیا جاتا ہے

پَٹھانی گوٹا

چوڑا اور وزنی گوٹا .

دُھوئیں کا گوٹا

سفید چاندی کے تاروں کو پسی ہوئی ہلدی میں بنا کر پھر اُون جلا کر اس بادلہ کو دھویں میں رکھتے ہیں یہ تار دُھویں سے سنہری ہو جاتے ہیں اس کو دھویں کا گوٹا کہتے ہیں .

گَنگا جَمْنی گوٹا

(زربافی) سنہری روپہلی گوٹا ، رنگ برنگا یا رنگین گوٹا

دو اَنگُشْتِیا گوٹا

(زربافی) دو انگل چوڑا گوٹا یا ٹھپّا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْکا کے معانیدیکھیے

لَچْکا

lachkaaलचका

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: سالوتری بنائی

  • Roman
  • Urdu

لَچْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھٹکا، ہچکولا نیز موچ، چک
  • صدمہ ضرب
  • (سالوتری) گھوڑے کی کمر کی بیماری جو ریڑھ کی ہڈّی اور کمر کے پٹھوں کے خلل سے ہوتی ہے جس کی وجہ سے گھوڑا سواری دینے کے قابل نہیں رہتا
  • چلنے میں حرکت کی دلکش ادا، مٹک جنبش، لرزش
  • زری کی تیّار کی ہوئی گوٹ جو دو انگل سے چار انگل تک چوڑی ہو، چوڑا گوٹا
  • (بُنائی) موگا ریشم کا زنانہ پاجاموں کے لائق تیّار کیا ہوا کپڑا
  • بڑی کشتی، بجرا، مور پنکھی

شعر

Urdu meaning of lachkaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaTka, hichkolaa niiz moch, chak
  • sadma zarab
  • (saalo tirii) gho.De kii kamar kii biimaarii jo rii.Dh kii haDDii aur kamar ke paTTho.n ke Khalal se hotii hai jis kii vajah se gho.Daa savaarii dene ke kaabil nahii.n rahtaa
  • chalne me.n harkat kii dilkash ada, maTak jumbish, larzish
  • zarii kii tiiXyaar kii hu.ii goT jo do ungal se chaar ungal tak chau.Dii ho, chau.Daa goTaa
  • (bunaa.ii) mogaa resham ka zanaana paajaamo.n ke laayaq tiiXyaar kyaa hu.a kap.Daa
  • ba.Dii kshati, bajraa, mor pankhii

English meaning of lachkaa

Noun, Masculine

  • light brocade lace
  • swinging movement in walking,
  • twist, jolt, shove, push
  • bent
  • sprung, started
  • strained
  • a jolt, shove, push
  • a strain, a sprain
  • a liking or taste (for)
  • gram pottage
  • a barge, a pleasure boat
  • gold or silver lace or braid

लचका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लचक।
  • लचकने के कारण लगनेवाला आघात। क्रि० प्र०-आना।-लगना
  • लचकने से होने वाला आघात; झटका
  • लचक
  • एक तरह के गोटे की पट्टी

لَچْکا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گوٹا ٹَھپّا

گوٹا اور ٹھپّا ، نقرئی اور زرّیں گوٹا جو منقّش ہو.

گوٹا سارْنا

(گوٹا سازی) گوٹے کا تانا دُرست کرنا ، بُنائی کے عمل کے لیے تیّار کرنا

گوٹا کِناری

گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان

گوٹا باف

(گوٹا سازی) زری گوٹا بُننے والا کاری گر

گوٹا والا

گوٹا بنانے والا یا بیچنے والا

گوٹا بافی

(گوٹا سازی) گوٹا باف کا کام ، گوٹا سازی کی صنعت یا پیشہ

گوٹارا

(کاشت کاری) گان٘و کے ارد گرد کی زرخیز زمین

گوٹار

مینا کی ایک قسم جو سب سے بڑی ہوتی ہے.

گوٹ اُڑنا

کسی دباؤ میں آنا ، مجبور ہونا ، کنی دینا ، گوٹ پھنسنا ، مار لینا ، باہر کرنا.

گوٹ ہونا

(ٹھگی) کسی مسافر کا ٹھگوں کے دام فریب میں آنا

جَمال گوٹا

ایک نہایت دست آور پھل جو جلاب کی دواؤں میں شامل کیا جاتا ہے

پَٹھانی گوٹا

چوڑا اور وزنی گوٹا .

دُھوئیں کا گوٹا

سفید چاندی کے تاروں کو پسی ہوئی ہلدی میں بنا کر پھر اُون جلا کر اس بادلہ کو دھویں میں رکھتے ہیں یہ تار دُھویں سے سنہری ہو جاتے ہیں اس کو دھویں کا گوٹا کہتے ہیں .

گَنگا جَمْنی گوٹا

(زربافی) سنہری روپہلی گوٹا ، رنگ برنگا یا رنگین گوٹا

دو اَنگُشْتِیا گوٹا

(زربافی) دو انگل چوڑا گوٹا یا ٹھپّا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone