تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبْریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبْریز کے معانیدیکھیے
لَبْریز کے اردو معانی
صفت
-
کناروں سے اوپر تک بھرا ہوا، مونہاموں، چھلکتا ہوا، بھرا ہوا، پر، لبالب، معمور
مثال - رکھو مجھے معذور تم اے قافلے والو مانند جرس دل مرا لبریز فغاں تھا (مصحفی)
شعر
دیدنی ہے اب شکست ضبط کی بے چارگی
مسکراتا ہوں مگر دل درد سے لبریز ہے
دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقت
ہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے
وائے ناکامی تب آیا ساقیٔ پیماں شکن
جب ہماری عمر کا لبریز ساغر ہو گیا
English meaning of labrez
Adjective
-
brimful, overflowing
Example - Kuaan pani se labrez hai
लबरेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
ऊपर तक भरा हुआ, पूर्ण, छलकता हुआ, भरा हुआ, लबालब, परिपूर्ण, मुहाँमुह, ओतप्रोत
उदाहरण - कुआँ पानी से लबरेज़ है
لَبْریز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبْریز)
لَبْریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔