تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبِ زَخْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبِ زَخْم کے معانیدیکھیے
لَبِ زَخْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زخم کے کنارے
شعر
کیا تلخ کامیوں نے لب زخم سی دیئے
وہ شور اشتیاق نمکداں نہیں رہا
شکوہ کیا ہو میرے لب زخم نے کبھو
تو مجھ پہ آب تیغ الٰہی حرام ہو
زباں گو ہوئی بند بسمل کی لیکن
لب زخم پر ہے فسانہ کسی کا
English meaning of lab-e-zaKHm
Noun, Masculine
- lips of wounds
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبِ زَخْم)
لَبِ زَخْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔