تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹھی والا" کے متعقلہ نتائج

چَھڑی

پتلی لکڑی جو لاٹھی سے کم موٹی اور چھوٹی ہوتی ہے ، جس کا دستہ عموماً نیم دائرہ کی شکل یا خمیدہ ہوتا ہے اور سیدھی حالت میں اس کی موٹھ ہوتی ہے اور بغیر دستے یا موٹھ کے بھی ہوتی ہے.

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

چَھڑی دار

چوبدار، پیادہ، سپاہی ، محافظ

چَھڑی لَگْنا

چھڑی لگانا (رک) کا لازم

چَھڑی چَلْنا

ہن٘سی مذاق میں پھولوں کی ڈنڈیاں مارما ، پھولوں کی ڈنڈیوں سے زد و کوب کرنا.

چَھڑی رَکْھنا

لکڑی مارنا ، بید مارنا

چَھڑی ٹُوٹْنا

سخت زد و کوب کیا جانا

چَھڑی مارْنا

سزا دینا

چَھڑی لَگانا

مارنا ، زد و کوب کرنا

چَھڑی توڑْنا

سخت سزا دینا، بہت مارنا، خوب مارنا پیٹنا

چَھڑی سَواری

تن تنہا، بغیر کسی ساتھی کے، اکیلا مسافر

چَھڑی قانْنا

مارنے کے لیے چھڑی اٹھانا

چَھڑی چَھٹانک

چھڑا چھٹان٘ک (رک) کی تانیث.

چَھڑی کا جِھلَنگا

(کھٹ بُنا) چارپائی یا پلن٘گ کا ایسا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں ، چوپڑ کا جھلنگا

چَھڑی کے نِیچے سے گُزارْنا

اطاعت و فرماں برداری کرانا

وا چَھڑی

واہ جی! کیا کہنا ، واہ وا (تعجب اور طنز نیز تعریف کے موقعے پر مستعمل) ۔

کَنَک چَھڑی

سونے کی چھڑی ؛ (کنایۃً) خوبصورت نازک اندام عورت.

پُھول کی چَھڑی

رک : پھول کی چھڑی.

پُھولوں کی چَھڑی

وہ پتلی شاخ یا کھپچّی جس پر پھول بندھے یا گندھے ہوں

مَچھْلی کی چَھڑی

مچھی پکڑنے کے لیے استعمال کی جانے والی پتلی لکڑی جس کے ساتھ ڈور باندھی جاتی ہے ۔

شَیطان کی چَھڑی

شیطان کا جھنڈا ، باعث رسوائی ، رسوائی کا نشان.

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ لَگانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ مارْنا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ کھانا

ذرا بھی سزا یا تکلیف نہ اٹھانا ، ناز و نعم میں پرورش پانا .

یِہ چَھڑی ہوگی اور تُو ہوگا

ناراضی اور غصے سے کہتے ہیں ، سزا کی دھمکی کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر تو نے ایسا کیا تو یہ سزا ہوگی ۔

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تیسری کھڑی

بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی

بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹھی والا کے معانیدیکھیے

لاٹھی والا

laaThii-vaalaaलाठी-वाला

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: لاٹھی

  • Roman
  • Urdu

لاٹھی والا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لاٹھی باندھے ہوئے، جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہو، جو لاٹھیاں بیچتا ہو

Urdu meaning of laaThii-vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • laaThii baandhe hu.e, jis ke haath me.n laaThii ho, jo laaThiiyaa.n bechtaa ho

English meaning of laaThii-vaalaa

Compound Verb

  • one who is armed with lathi, one who sells clubs or sticks

लाठी-वाला के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • लाठी बांधे हुए, जो लाठी बेचता है, जो लाठी से लैस हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھڑی

پتلی لکڑی جو لاٹھی سے کم موٹی اور چھوٹی ہوتی ہے ، جس کا دستہ عموماً نیم دائرہ کی شکل یا خمیدہ ہوتا ہے اور سیدھی حالت میں اس کی موٹھ ہوتی ہے اور بغیر دستے یا موٹھ کے بھی ہوتی ہے.

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

چَھڑی دار

چوبدار، پیادہ، سپاہی ، محافظ

چَھڑی لَگْنا

چھڑی لگانا (رک) کا لازم

چَھڑی چَلْنا

ہن٘سی مذاق میں پھولوں کی ڈنڈیاں مارما ، پھولوں کی ڈنڈیوں سے زد و کوب کرنا.

چَھڑی رَکْھنا

لکڑی مارنا ، بید مارنا

چَھڑی ٹُوٹْنا

سخت زد و کوب کیا جانا

چَھڑی مارْنا

سزا دینا

چَھڑی لَگانا

مارنا ، زد و کوب کرنا

چَھڑی توڑْنا

سخت سزا دینا، بہت مارنا، خوب مارنا پیٹنا

چَھڑی سَواری

تن تنہا، بغیر کسی ساتھی کے، اکیلا مسافر

چَھڑی قانْنا

مارنے کے لیے چھڑی اٹھانا

چَھڑی چَھٹانک

چھڑا چھٹان٘ک (رک) کی تانیث.

چَھڑی کا جِھلَنگا

(کھٹ بُنا) چارپائی یا پلن٘گ کا ایسا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں ، چوپڑ کا جھلنگا

چَھڑی کے نِیچے سے گُزارْنا

اطاعت و فرماں برداری کرانا

وا چَھڑی

واہ جی! کیا کہنا ، واہ وا (تعجب اور طنز نیز تعریف کے موقعے پر مستعمل) ۔

کَنَک چَھڑی

سونے کی چھڑی ؛ (کنایۃً) خوبصورت نازک اندام عورت.

پُھول کی چَھڑی

رک : پھول کی چھڑی.

پُھولوں کی چَھڑی

وہ پتلی شاخ یا کھپچّی جس پر پھول بندھے یا گندھے ہوں

مَچھْلی کی چَھڑی

مچھی پکڑنے کے لیے استعمال کی جانے والی پتلی لکڑی جس کے ساتھ ڈور باندھی جاتی ہے ۔

شَیطان کی چَھڑی

شیطان کا جھنڈا ، باعث رسوائی ، رسوائی کا نشان.

پُھول کی چَھڑی نَہ چُھوانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ لَگانا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ مارْنا

کبھی نہ مارنا ، کبھی کچھ سزا نہ دینا ، (مجازاً) ناز و نعم سے پالنا .

پُھول کی چَھڑی نَہ کھانا

ذرا بھی سزا یا تکلیف نہ اٹھانا ، ناز و نعم میں پرورش پانا .

یِہ چَھڑی ہوگی اور تُو ہوگا

ناراضی اور غصے سے کہتے ہیں ، سزا کی دھمکی کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر تو نے ایسا کیا تو یہ سزا ہوگی ۔

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تیسری کھڑی

بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں

بڑی نند شیطان کی چھڑی، جب دیکھو تب تیر سی کھڑی

بھاوج کا کہنا نند کے بارے میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹھی والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹھی والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone