تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹ کے معانیدیکھیے
Roman
لاٹ کے اردو معانی
ہندی - اسم، مذکر
- کولھو کی لمبی موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے ، کولھو کا لٹّھا.
- (بیلداری) چونا چکی کے چاک کی بَلّی .
- (قدیم) توشک .
- (قفل سازی) قفل کے اندر کا ایک پرزہ جس پر کنجی گھومتی یا گھمائی جاتی ہے اور جو آہنی میخ کی شکل قفل کے گھیر کے مرکز میں جڑا ہوتا ہے.
- آگ وغیرہ کی اونچی لو ، جوالا مُکّھی ، شعلے کی لپٹ ، شعلہ.
- بُنائی کے چرخے کی وہ لکڑی جس پر بُنا ہوا کپڑا لپیٹا جاتا ہے.
- پتھر ، لوہے یا اینٹوں کا اونچا ستون ، کھمبا یا مینار جو بطور یادگار ، نمائش یا علامت بنا ہوا ہو (جیسے اشوک کی لاٹ یا قطب کی لاٹ یا لاٹھ) .
- چکر کا مرکزی کِیلا ، محور ، دھری ، دھرا (جیسے چکی یا گھڑی وغیرہ کا محور) .
- شعلے کی لپک ، روشن چیز کا عکس جو بلند نظر آئے ، روشنی ، چمک.
- پُرانا ، گِھسا ہوا ، میلا (کپڑا) .
- پرندوں کا ایک گروہ جسے عموماً لاٹ لٹور کہتے ہیں ؛ مراد : مہرلاٹ.
انگریزی - اسم، مؤنث
- (قانون) حصۂ جائداد جو عام بیع کے لیے نامزد کیا جائے .
- امیر ، رئیس ، دولت مند شخص ؛ بڑا انگریز ، گورا افسر.
- چیزوں کا ڈھیر ، تھوک ، گڈا ، گٹھا ، بنڈل .
- سپہ سالار کمانڈرانچیف.
- صوبے کا حاکمِ اعلیٰ گورنر جنرل ، والسرائے.
- ۔۱۔ (انگریزی لارڈ سے بگڑا ہوا) مذکر۔ حاکم اعلیٰ۔ گورنر۔ صوبہ کا حاکم۔ ۲۔مونث۔ (ھ۔ لاٹھ سے بگڑاہوا) پتھر یا اینٹوں سے بناہوا بہت اونچا ستون جیسے قطب صاحب کی لاٹ ایک قسم کا بلند ستون جو کسی متوفی شخص کی یادگار کے لئے بنتاے ہیں۔ ؎ ۳۔ مونث۔ (انگریزی لاٹ سے ماخوٗذ) مختلف چیزوں کا ڈھیر۔ نیلام کی بولی۔ کل جائداد کا وہ حصّہ جو الگ کرکے نیلام کیا جائ۔
سنسکرت
- کپڑے ، پوشاک ؛ پُرانے کپڑے ؛ بچپن کی باتیں ، فضول باتیں .
شعر
نہیں اثر تیر آہ کوں اس میں
دل سنگیں ترا ہے لوہا لاٹ
تھئیٹر رات کو اور دن کو یاروں کی یہ اسپیچیں
دہائی لاٹ صاحب کی مرا ایمان جاتا ہے
پرندے گھونسلوں کی لاٹ میں جو سہمے بیٹھے ہیں
کسی طوفاں کی آمد ہے اندھیرا ہونے والا ہے
Urdu meaning of laaT
Roman
- kolhuu kii lambii moTii lakk.Dii jis ke dabaa.o se tel nikaltaa hai, kolhuu ka laThThাa
- (biildaarii) chuunaa chakkii ke chaak kii billii
- (qadiim) toshak
- (quful saazii) quful ke andar ka ek purza jis par kunjii ghuumtii ya ghumaa.ii jaatii hai aur jo aahanii meKh kii shakl quful ke gher ke markaz me.n ju.Daa hotaa hai
- aag vaGaira kii u.unchii lo, jvaalaa mukkhাii, shole kii lipaT, shola
- bunaa.ii ke charkhe kii vo lakk.Dii jis par buna hu.a kap.Daa lapeTaa jaataa hai
- patthar, lohe ya i.inTo.n ka u.unchaa satuun, khambaa ya miinaar jo bataur yaadgaar, numaa.ish ya alaamat banaa hu.a ho (jaise ashok kii lauT ya qutub kii lauT ya laaTh)
- chakkar ka markzii kelaa, mahvar, dhurii, dharaa (jaise chukii ya gha.Dii vaGaira ka mahvar)
- shole kii lapak, roshan chiiz ka aks jo baland nazar aa.e, roshnii, chamak
- puraanaa, ghusaa hu.a, melaa (kap.Daa)
- parindo.n ka ek giroh jise umuuman lauT laTuur kahte hai.n ; muraad ha maharlaaT
- (qaanuun) hissaa-e-jaayadaad jo aam baia ke li.e naamzad kiya jaaye
- amiir, ra.iis, daulatmand shaKhs ; ba.Daa angrez, gora afsar
- chiizo.n ka Dher, thok, gaDDaa, gaTThaa, banDal
- sipahsaalaar kamaanDar inchiif
- suube ka haakim-e-aalaa gavarnar janral, vaalasraa.e
- ۔۱۔ (angrezii laarD se big.Daa hu.a) muzakkar। haakim-e-aalaa। gavarnar। suuba ka haakim। २।muannas। (ha। laaTh se big.Daa hu.a) patthar ya i.inTo.n se banaa hu.a bahut u.unchaa satuun jaise qutub saahib kii lauT ek kism ka buland satuun jo kisii mutavaffii shaKhs kii yaadgaar ke li.e banate hain। ३। muannas। (angrezii lauT se maaKhoॗza) muKhtlif chiizo.n ka Dher। niilaam kii bolii। kal jaayadaad ka vo hissaa jo alag karke niilaam kiya jaay
- kap.De, poshaak ; puraane kap.De ; bachpan kii baate.n, fuzuul baate.n
English meaning of laaT
Hindi - Noun, Masculine
- English governor in British India, lord, chief
- flame of a lamp
- lot, bundle, collection, consignment
- pillar, minaret
- pillar, minaret, steeple
- worn out clothes, shabby garments, rags
लाट के हिंदी अर्थ
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- उक्त देश का निवासी।
- एक प्राचीन देश जहाँ अब भड़ौंच, अहमदाबाद आदि नगर हैं। गुजरात का एक भाग।
- सँकरे और ऊँचे आकार की इमारत; मीनार, जैसे- कुतुब की लाट
- मोटा और ऊँचा खंभा।
لاٹ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَمَہ نَفْسِیَّت
(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے
ہَمَہ نَفْسی
(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔
حُمّیٰ نِفاسِیَّہ
زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.
خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس
تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maujuud
मौजूद
.مَوجُود
present
[ Khuda har jagah maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kachnaar
कचनार
.کَچْنار
Bauhinia variegate (the flowers of which are a delicate vegetable)
[ Malin kachnaar ki daliyan jhuka kar phool tod rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muflis
मुफ़्लिस
.مُفْلِس
poor, penniless, indigent, destitute
[ Surendar Ji muflis logon ki madad karte rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
niqaab-kushaa.ii
निक़ाब-कुशाई
.نِقاب کُشائی
unveiling a monument
[ wazir-e-dakhila ne Gandhi ji ke mujassame ki niqab-kushayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-vaaris
ला-वारिस
.لا وَارِث
heirless, having or leaving no heir
[ Shyam ne apni puri zindgi lawaris bachchon ki paravrish mein guzari ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iftitaah
इफ़्तिताह
.اِفْتِتاح
inauguration, launching, inception
[ is university ka iftitah izzat-maaab sadar-e-jamhooriya karenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naagaah
नागाह
.ناگاہ
accidentally ,suddenly, all of a sudden
[ Ham jyon hi ghar se bahar nikle naagaah barish hone lagi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gariib
ग़रीब
.غَرِیب
poor, needy, helpless
[ sarkar gharib logon ki madad ke liye koshish kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutlaq-ul-'inaan
मुतलक़-उल-'इनान
.مُطْلَقُ الْعِنان
absolute (authority), autocratic, despotic (ruler), unconcerned
[ Hitlar ek mutlaq-ul-anaan hukmaran tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
az-KHud
अज़-ख़ुद
.اَز خُود
voluntarily, of himself, of itself
[ az-khud koi kaam nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاٹ)
لاٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔