تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالْڑی" کے متعقلہ نتائج

لالْڑی

۱. چھوٹا لال ، یاقوت نیز تامڑا ، ایک قسم کا بنا ہوا مون٘گا ، لال پوتھ .

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لالْڑی کے معانیدیکھیے

لالْڑی

laal.Diiलाल्ड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لالْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. چھوٹا لال ، یاقوت نیز تامڑا ، ایک قسم کا بنا ہوا مون٘گا ، لال پوتھ .
  • لاڈلی ، پیاری.
  • ۲. (کنایۃً) اودی یا سرخ گاجر (رک : شاہ مردان کی لالڑیاں).

Urdu meaning of laal.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. chhoTaa laal, yaaquut niiz taam.Daa, ek kism ka banaa hu.a mongaa, laal poth
  • laaDlii, pyaarii
  • ۲. (kanaa.en) u.udii ya surKh gaajar (ruk ha shaah mardaan kii laala.Dyaan)

English meaning of laal.Dii

Noun, Feminine

  • dearly, lovely
  • small pearl, pearl

लाल्ड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा लाल, याक़ूत तथा तामड़ा, एक प्रकार का बना हुआ मोंगा, लाल पोथ
  • लाडली, प्यारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لالْڑی

۱. چھوٹا لال ، یاقوت نیز تامڑا ، ایک قسم کا بنا ہوا مون٘گا ، لال پوتھ .

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone