تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ کار کے معانیدیکھیے
لالَہ کار کے اردو معانی
صفت
- لالہ اُگانے والا، گُل لالہ کی کاشت کرنے والا، لالے کے پُھول کا پودا لگانے والا
شعر
یہ ہجر کے زخم بھی بڑے لالہ کار دل ہیں
میں گھر کے رنگوں سے گھر سجا لوں یہی بہت ہے
فراق میں جو ترے لطف انتظار نہ ہو
تو دل کا خون بھی دامن پہ لالہ کار نہ ہو
English meaning of laala-kaar
Adjective
- a person who practices reddening or grows tulips
लाला-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लाला उगाने वाला, लाला फूल की काशत करने वाला, लाला फूल का पौदा लगाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ کار)
لالَہ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔