تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال بُجَھکّڑ" کے متعقلہ نتائج

اَحْمَر

سرخ رنگ کی قوم یا اس کا فرد

اَحْمَری

سرخ رنگ رکھنے والا ، سرخ رنگ کا.

اَحْمَرِ ناصِع

(لفظاً) ہلکا سرخ ، سرخ زردی مائل ، (طب) زردی مائل ہلکا سرخ قارورہ

اَحْمَرِ ذَہَبی

سنہرا سرخ ، خصوصاً آنکھ کی پتلی کے لیے مستعمل.

اَحْمَرِ اَقْتَم

سرخ سیاہی مائل رنگ ، زیادہ سیاہی مائل سرخ رنگ

اَحْمَران

(لفظاً) دو سرخ چیزیں ، (طب) شراب اور گوشت

اَحْمَرِ قانی

گہرا سرخ جو تقریباً سیاہی مائل ہو.

اَحْمَری یَاقُوت

سرکے کے رنگ سے مشابہ سیاہی مائل سرخ یاقوت جس کی آب رنگ کی تیزی سے دبی ہو، دوسرے درجے کا یاقوت

اِحْمِرار

(لفظاً) سرخ ہو جانا ، (طب) جلد پر سرخ سرخ دھبے یا داغ پڑنا ، سوزش جلد

اِحْمِرارُ الْجِلْد

(طب) رک : احمرار (طب) مخزن الجواہر ، ۳۳).

سَن٘گِ اَحْمَر

(حجریات) لال رن٘گ کا پتّھر جو جے پور اور راجستھان میں بکثرت دستیاب ہے ، سن٘گِ سُرخ.

لالَۂ اَحْمَر

سُرخ لالے کا پھول ؛ نہایت سرخ رنگ کا ، تیز سرخ رنگ والا.

بادَۂ اَحْمَر

شراب سرخ، مئے ارغوانی

ہِلالِ اَحْمَر

(لفظاً) سرخ چاند (مراداً) ایک بین الاقوامی تنظیم جو بیماروں، جنگی زخمیوں اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کا کام کرتی ہے (بعض اسلامی ممالک میں ریڈ کراس کے طرز پر بنائی گئی تنظیم کا نام)

طِلائے اَحْمَر

زرِ سرخ، عمدہ سونا، کندن

گُلِ اَحْمَر

گلاب کا پھول

مَوتِ اَحْمَر

(تصوف) مخالفت نفس کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے فنا بالعشق الصرف مراد ہے یعنی عشق میں فنا ہونا اور یہ فنا فی الذات ہے کیونکہ عشق صوفیا کی اصطلاح میں خدا کا نام ہے

فَلَکِ اَحْمَر

مریخ ، سات آسمانوں میں سے ایک آسمان کا نام .

بَحْر اَحْمَر

لفظاً: سرخ سمندر مراداً: افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آتا ہے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، دریاے قلزم

زَرِ اَحْمَر

سرخ سونا، عمدہ سونا، طلائے احمر

مُخِ اَحْمَر

ہڈیوں کے گودے کے اندر خون بنانے والی ساخت ، سرخ مخ ، سرخ گودا

خِلْطِ اَحْمَر

بدن کی سرخ رطوبت ، خون .

جَفْرِ اَحْمَر

علم جفر کی ایک قسم یا جدول جس سے غیبی حالات معلوم ہوتے ہیں

حَجَرِ اَحْمَر

سرخ پتّھر ، سنگ سرخ ، حجر احمر-

فِلْفِلِ اَحْمَر

سرخ مرچ

ہِلالِ اَحْمَر سوسائِٹی

رک : ہلال احمر ۔

اَسْوَدْ و اَحْمَر

کالا اور لال، سرخ اور سیاہ

بُحِیرَۂ اِحْمَر

عرب اور افریقہ کے درمیان کا سمندر

شَرابِ اَحْمَر

سرخ رن٘گ کی شراب جو عمدہ سمجھی جاتی ہے .

ذَرُورِ اَحْمَر

(طب) سرخ ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے

صَلِیبِ اَحْمَر

Red Cross

بَحِیْرَۂ اَحْمَر

the Red Sea

اَمواتِ اَحْمَر

बध होनेवाले, शहीद होनेवाले।।

کِبْرِیتِ اَحْمَر

لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے، سرخ گندھک، اکسیر

زَرْنِیخِ اَحْمَر

سرخ ہڑتال، منسل

گُوگِرْدِ اَحْمَر

گندھک جو نہایت نایاب ہے، کہتے ہیں اکسیر کے کام آتی ہے

ہُنُود اَحمَر

(لفظاً) سرخ ہندی ؛ مراد : شمالی امریکا کے قدیم باشندے ، سرخ ہندی (انگ : Red Indian)۔

مَئے اَحمَر

سرخ رنگ کی شراب، مے ارغوانی، بادہ ارغوانی

کِبْرِیتِ اَحْمَر کا حُکْم رَکْھنا

اکسیر کا درجہ رکھنا ، کیمیا ہونا.

کیمیائے اَحْمَرْ

(ف) مونث۔ سُرخ گندھک، جس سے تاہ ہے کا سونا بناتے ہیں

وَرْدِ اَحمَر

سرخ گلاب ۔

آبِ اَحمَر

(کنایتاً) سرخ پانی یعنی شراب

یاقُوتِ اَحمَر

یاقوت سرخ، کبوتر کے خون کی طرح سرخ یاقوت جو زیادہ پسند کیا جاتا ہے، لعل (انگ: Ruby)

زاجِ اَحمَر

پھٹکَری جو مائل بہ سُرخی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لال بُجَھکّڑ کے معانیدیکھیے

لال بُجَھکّڑ

laal-bujhakka.Dलाल-बुझक्कड़

اصل: ہندی

وزن : 21122

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

لال بُجَھکّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک فرضی عقل مند کا نام جو بے وقوفوں کی ہر ایک بات کا خلاف عقل جواب دے کر اپنے آپ کے عاقل، یگانہ اور فرازنہ کہا کرتا تھا، مورکھ ہر ایک مشکل بات کو اسی سے پوچھنے جاتے تھے
  • (طنزاً) اعلٰی درجہ کا بے وقوف، وہ احمق جسے اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ ہو

Urdu meaning of laal-bujhakka.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek farzii aqalmand ka naam jo bevquufo.n kii har ek baat ka Khilaaf aqal javaab de kar apne aap ke aaqil, yagaana aur faraaz na kahaa kartaa tha, muurkh har ek mushkil baat ko isii se puuchhne jaate the
  • (tanzan) aalaa darja ka bevaquuf, vo ahmaq jise apnii aqal par ba.Daa ghamanD ho

English meaning of laal-bujhakka.D

Noun, Masculine

  • wiseacre

लाल-बुझक्कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा मूर्ख व्यक्ति जो वास्तव में जानता तो कुछ भी न हो, फिर भी अटकल-पच्चू और ऊट-पटांग अणुमान लगाकर दुरूह बातों का कारण तथा समस्याओं का समाधान करने में न चुकता हो, वह मूर्ख जो अगम्य बातों को समझने का दावा करता हो
  • (व्यंगात्मक) उच्च कोटि का बेवक़ूफ़, वो मूर्ख जिसे अपनी बुद्धिमत्ता पर बड़ा गर्व हो

لال بُجَھکّڑ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہمارے جانے پہچانے لال بجھکڑ ہندوستانی لوک کہانیوں سے نکل کر اب الکٹرونک میڈیا میں نئے نئے روپ میں نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ کون تھے، کب پیدا ہوئے اور کہاں پیدا ہوئے اس کا کوئ پتا نہیں۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ غیر ممالک کے سیاحوں اور مسافروں کے روزنامچوں سے پتا چلتا ہے کہ ڈیڑھ سو سال پہلے بھی شمالی ہند کا بچہ بچہ ان کے نام سے واقف تھا۔ حیدر آباد کے مزاح نگار مرزا عصمت اللہ بیگ (1898 _1954) نے بچوں کی کتاب 'دادا لال بجھکڑ' میں اس دلچسپ کردار کا حلیہ اور کارٹون نما ڈرائنگ پیش کی ہے۔ بھاری جسم، لال رنگ کے بال اور داڑھی، یک چشم یعنی کانے، گھٹنوں تک لمبا کرتا، نیلے رنگ کا تہمد، پاوؑں میں دھوڑی کا جوتا، سر پر جاڑوں میں کنٹوپ، گرمیوں میں بورئے ے کی ٹوپی اور ہاتھ میں ایک دوشاخہ۔ یہ تھے لال بجھکڑ، سب کے ہمدرد، عقل کل، پہیلیاں بوجھتے، گیان بانٹتے ہوئے۔ ایک گاوؑں میں جہاں پہلی بار لوگ ہاتھی کے پاوؑں کے نشان دیکھ کر حیران تھے، تو لال بھجکڑ نے لوگوں کو کچھ اس طرح سمجھایا۔ 'پاوں میں چکی باندھ کر ہرنا( ہرن) کودا ہوئے'۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَحْمَر

سرخ رنگ کی قوم یا اس کا فرد

اَحْمَری

سرخ رنگ رکھنے والا ، سرخ رنگ کا.

اَحْمَرِ ناصِع

(لفظاً) ہلکا سرخ ، سرخ زردی مائل ، (طب) زردی مائل ہلکا سرخ قارورہ

اَحْمَرِ ذَہَبی

سنہرا سرخ ، خصوصاً آنکھ کی پتلی کے لیے مستعمل.

اَحْمَرِ اَقْتَم

سرخ سیاہی مائل رنگ ، زیادہ سیاہی مائل سرخ رنگ

اَحْمَران

(لفظاً) دو سرخ چیزیں ، (طب) شراب اور گوشت

اَحْمَرِ قانی

گہرا سرخ جو تقریباً سیاہی مائل ہو.

اَحْمَری یَاقُوت

سرکے کے رنگ سے مشابہ سیاہی مائل سرخ یاقوت جس کی آب رنگ کی تیزی سے دبی ہو، دوسرے درجے کا یاقوت

اِحْمِرار

(لفظاً) سرخ ہو جانا ، (طب) جلد پر سرخ سرخ دھبے یا داغ پڑنا ، سوزش جلد

اِحْمِرارُ الْجِلْد

(طب) رک : احمرار (طب) مخزن الجواہر ، ۳۳).

سَن٘گِ اَحْمَر

(حجریات) لال رن٘گ کا پتّھر جو جے پور اور راجستھان میں بکثرت دستیاب ہے ، سن٘گِ سُرخ.

لالَۂ اَحْمَر

سُرخ لالے کا پھول ؛ نہایت سرخ رنگ کا ، تیز سرخ رنگ والا.

بادَۂ اَحْمَر

شراب سرخ، مئے ارغوانی

ہِلالِ اَحْمَر

(لفظاً) سرخ چاند (مراداً) ایک بین الاقوامی تنظیم جو بیماروں، جنگی زخمیوں اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کا کام کرتی ہے (بعض اسلامی ممالک میں ریڈ کراس کے طرز پر بنائی گئی تنظیم کا نام)

طِلائے اَحْمَر

زرِ سرخ، عمدہ سونا، کندن

گُلِ اَحْمَر

گلاب کا پھول

مَوتِ اَحْمَر

(تصوف) مخالفت نفس کو کہتے ہیں اور بعض کے نزدیک اس سے فنا بالعشق الصرف مراد ہے یعنی عشق میں فنا ہونا اور یہ فنا فی الذات ہے کیونکہ عشق صوفیا کی اصطلاح میں خدا کا نام ہے

فَلَکِ اَحْمَر

مریخ ، سات آسمانوں میں سے ایک آسمان کا نام .

بَحْر اَحْمَر

لفظاً: سرخ سمندر مراداً: افریقہ اور عرب کے درمیان کا سمندر جو شمال میں نہر سویز کے ذریعے بحر روم اور جنوب میں آتا ہے باب المندب کے ذریعے بحر عرب سے ملتا ہے، دریاے قلزم

زَرِ اَحْمَر

سرخ سونا، عمدہ سونا، طلائے احمر

مُخِ اَحْمَر

ہڈیوں کے گودے کے اندر خون بنانے والی ساخت ، سرخ مخ ، سرخ گودا

خِلْطِ اَحْمَر

بدن کی سرخ رطوبت ، خون .

جَفْرِ اَحْمَر

علم جفر کی ایک قسم یا جدول جس سے غیبی حالات معلوم ہوتے ہیں

حَجَرِ اَحْمَر

سرخ پتّھر ، سنگ سرخ ، حجر احمر-

فِلْفِلِ اَحْمَر

سرخ مرچ

ہِلالِ اَحْمَر سوسائِٹی

رک : ہلال احمر ۔

اَسْوَدْ و اَحْمَر

کالا اور لال، سرخ اور سیاہ

بُحِیرَۂ اِحْمَر

عرب اور افریقہ کے درمیان کا سمندر

شَرابِ اَحْمَر

سرخ رن٘گ کی شراب جو عمدہ سمجھی جاتی ہے .

ذَرُورِ اَحْمَر

(طب) سرخ ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے

صَلِیبِ اَحْمَر

Red Cross

بَحِیْرَۂ اَحْمَر

the Red Sea

اَمواتِ اَحْمَر

बध होनेवाले, शहीद होनेवाले।।

کِبْرِیتِ اَحْمَر

لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے، سرخ گندھک، اکسیر

زَرْنِیخِ اَحْمَر

سرخ ہڑتال، منسل

گُوگِرْدِ اَحْمَر

گندھک جو نہایت نایاب ہے، کہتے ہیں اکسیر کے کام آتی ہے

ہُنُود اَحمَر

(لفظاً) سرخ ہندی ؛ مراد : شمالی امریکا کے قدیم باشندے ، سرخ ہندی (انگ : Red Indian)۔

مَئے اَحمَر

سرخ رنگ کی شراب، مے ارغوانی، بادہ ارغوانی

کِبْرِیتِ اَحْمَر کا حُکْم رَکْھنا

اکسیر کا درجہ رکھنا ، کیمیا ہونا.

کیمیائے اَحْمَرْ

(ف) مونث۔ سُرخ گندھک، جس سے تاہ ہے کا سونا بناتے ہیں

وَرْدِ اَحمَر

سرخ گلاب ۔

آبِ اَحمَر

(کنایتاً) سرخ پانی یعنی شراب

یاقُوتِ اَحمَر

یاقوت سرخ، کبوتر کے خون کی طرح سرخ یاقوت جو زیادہ پسند کیا جاتا ہے، لعل (انگ: Ruby)

زاجِ اَحمَر

پھٹکَری جو مائل بہ سُرخی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال بُجَھکّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال بُجَھکّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone