تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ سَر کا ہونا" کے متعقلہ نتائج

لاکھ سَر کا ہونا

کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا ، ڈھیٹ ہو جانا.

لاکھ مَن کا ہونا

۱۔بہ بھاری اور بوجھل ہونا۔ نہایت وزنی ہونا۔ (کنایۃً) بات میں استقلال ہونا۔ صاحب عزّت و وقار ہونا۔ بھاری بھرکم ہونا

لاکھ سَر کا ہو جانا

۔(کنایۃً) ۱۔ہٹ کرنا۔ ۲۔کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا۔ ڈھیٹ ہوجانا۔ ایک نہ ماننا۔ ایک نہ سننا۔ ۲۔بہت زبردست اور سربرآوردہ ہونا۔ ؎

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

سَر کا طالِب ہونا

قتل کے درپے ہونا

سَر کا وَبال ہونا

دوبھر ہونا

سَر کا بوجھ ہَلْکا ہونا

ذِمّہ داری ختم ہونا ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

مَوت کا سَر پَر سَوار ہونا

موت قریب آنا ، موت کا و قت آنا

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

سَر پَر مَوت کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا، موت کے آثار نمایاں ہونا، قضا قریب ہونا

سَر پانو کا ہوش نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ سَر کا ہونا کے معانیدیکھیے

لاکھ سَر کا ہونا

laakh sar kaa honaaलाख सर का होना

محاورہ

لاکھ سَر کا ہونا کے اردو معانی

  • کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا ، ڈھیٹ ہو جانا.
  • پار ہونا ، سربرآوردہ ہونا.

लाख सर का होना के हिंदी अर्थ

  • ۲. किसी के कहने को ख़्याल में ना लाना, ढीट हो जाना
  • पार होना, सरबरावरदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ سَر کا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ سَر کا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words