تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ میں" کے متعقلہ نتائج

لاکھ میں

بہت سوں کی موجودگی میں ، سینکڑوں ہزاروں کے سامنے ، چوری چُھپے نہیں علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ پر ، کھلم کھلا ، سب پر عیاں.

لاکھ میں کَہْنا

۔علی الاعلان کہنا۔ ؎

لاکھ میں ایک

چھٹا ہوا، منتخب، چوٹی کا، چُنا ہوا، بہتوں سے بہتر

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِلْنا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ پَرْدے میں رَکْھنا

لاکھ پردوں میں چھپا کر رکھنا.

لاکھ پَرْدوں میں چُھپانا

لاکھ پردوں میں چھپاکررکھنا.

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

لاکھ پَرْدوں میں چھید کَرْنا

بدکردارہونا، آوارہ ہونا، آوارہ پھرنا.

لاکھ دو لاکھ میں ایک

۔منتخب روزگار۔ ؎

لاکھ پَردوں میں چُھپا کَر رَکْھنا

بہت احتیاط کرنا .

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ میں کے معانیدیکھیے

لاکھ میں

laakh me.nलाख में

  • Roman
  • Urdu

لاکھ میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہت سوں کی موجودگی میں ، سینکڑوں ہزاروں کے سامنے ، چوری چُھپے نہیں علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ پر ، کھلم کھلا ، سب پر عیاں.
  • ہزاروں میں ، سینکڑوں میں ، کروڑوں میں .
  • یقیناً ، ضرور ، بلاشک .

Urdu meaning of laakh me.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut suu.n kii maujuudgii me.n, saink.Do.n hazaaro.n ke saamne, chorii chhipe nahii.n alii ul-a.ilaan, Danke kii choT par, khullam khullaa, sab par ayaa.n
  • hazaaro.n me.n, saink.Do.n me.n, karo.Do.n me.n
  • yaqiinan, zaruur, bilaashak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاکھ میں

بہت سوں کی موجودگی میں ، سینکڑوں ہزاروں کے سامنے ، چوری چُھپے نہیں علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ پر ، کھلم کھلا ، سب پر عیاں.

لاکھ میں کَہْنا

۔علی الاعلان کہنا۔ ؎

لاکھ میں ایک

چھٹا ہوا، منتخب، چوٹی کا، چُنا ہوا، بہتوں سے بہتر

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِلْنا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ پَرْدے میں رَکْھنا

لاکھ پردوں میں چھپا کر رکھنا.

لاکھ پَرْدوں میں چُھپانا

لاکھ پردوں میں چھپاکررکھنا.

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

لاکھ پَرْدوں میں چھید کَرْنا

بدکردارہونا، آوارہ ہونا، آوارہ پھرنا.

لاکھ دو لاکھ میں ایک

۔منتخب روزگار۔ ؎

لاکھ پَردوں میں چُھپا کَر رَکْھنا

بہت احتیاط کرنا .

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone