تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھ کی جان خاک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لاکھ کی جان خاک کَرْنا

(کسی کےلیے) جان جیسی قیمتی شے کی پروا نہ کرنا ، جان گھلا دینا.

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِلْنا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ دو لاکھ کی پَرْوا نَہ کَرْنا

معمولی روپے کو خاطر میں نہ لانا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

لاکھ کا گَھر خاک کَرْنا

ساری دولت برباد کر دینا ، بالکل تباہ کر دینا ، ساری محنت پر پانی پھیر دینا ، بنابنایا کام یا کی کرائی مشقّت کا ضائع کر دینا، بھاری نقصان کر دینا ، کی کرائی پر جھاڑو پھیر دینا .

لاکھ کے گَھْر کو خاک کَرْنا

قیمتی چیز کو برباد کر دینا ، خراب کر دینا.

بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی

باتیں بہت اور کام خراب، دعویٰ بڑا اور عمل کچھ نہیں، کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ

کَرْنی خاک کی، بات لاکْھ کی

کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھ کی جان خاک کَرْنا کے معانیدیکھیے

لاکھ کی جان خاک کَرْنا

laakh kii jaan KHaak karnaaलाख की जान ख़ाक करना

محاورہ

لاکھ کی جان خاک کَرْنا کے اردو معانی

  • (کسی کےلیے) جان جیسی قیمتی شے کی پروا نہ کرنا ، جان گھلا دینا.

लाख की जान ख़ाक करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी के लिए) जान जैसी अनमोल चीज़ की परवाह न करना, अपनी जान गँवा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھ کی جان خاک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھ کی جان خاک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words