تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی" کے متعقلہ نتائج

بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی

باتیں بہت اور کام خراب، دعویٰ بڑا اور عمل کچھ نہیں، کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ

کَرْنی خاک کی، بات لاکْھ کی

کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ

لاکْھ بات کی ایک بات

۔مختصر پُر مَغز بات۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی کے معانیدیکھیے

بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی

baat laakh kii karnii KHaak kiiबात लाख की करनी ख़ाक की

ضرب المثل

بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی کے اردو معانی

  • باتیں بہت اور کام خراب، دعویٰ بڑا اور عمل کچھ نہیں، کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ
  • کام کے قابل نہیں باتیں بہت بناتا ہے، عمل سے کورے باتوں کے بادشاہ
  • باتیں بہت کرتوت خراب، دعوے بہت مگر عمل کچھ نہیں
  • نکمے اور باتونی کے لئے کہتے ہیں
  • باتیں لمبی چوڑی کرنا لیکن کام کچھ نہ کرنا
  • جب کوئی قابلِ احترام شخص کوئی قابلِ اعتراض کام کر بیٹھے تب بھی کہتے ہیں

बात लाख की करनी ख़ाक की के हिंदी अर्थ

  • बातें बहुत और काम ख़राब, दावा बड़ा और करना-धरना कुछ नहीं, काम के योग्य नहीं बातें बहुत बनाता है, अमल से कोरे बातों से बादशाह
  • काम के योग्य नहीं बातें बहुत बनाता है, काम से कोरे बातों के बादशाह
  • बातें बहुत करतूत ख़राब, दा'वे बहुत परंतु काम कुछ भी नहीं
  • निकम्मे और बातूनी के लिए कहते हैं
  • बातें लंबी-चौड़ी करना परंतु काम कुछ न करना
  • जब कोई प्रतिष्ठित व्यक्ति कोई निंदनीय कार्य कर बैठे तब भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات لاکْھ کی کَرْنی خاک کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words