تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لاحِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لاحِق کے معانیدیکھیے
لاحِق کے اردو معانی
صفت
- آگے پیچھے، سیاق و سباق، لاحق و سابق
- پیچھے سے آ کر ملنے والا، بعد میں آنے والا
- چسپیدہ، وابستہ، چمٹا ہوا، پیچھے لگا ہوا، عارض
- (قواعد) وہ لفظ جو کسی لفظ کے شروع یا بعد میں درج ہو لاحقہ یا سابقہ
- (شاعری) ایک شعری صنعت، تجنیس کی نویں قسم
- (فقہ) اس شخص کو کہتے ہیں جس کی امام کے ساتھ (نماز میں) شریک ہونے کے بعد یا شریک ہونے سے پہلے ایک یا کئی رکعتیں جاتی رہی ہوں
شعر
فکر لاحق ہے روزی روٹی کی
مجھ کو تیرا خیال تھوڑی ہے
کھونے کی تجھے مجھ کو وہی فکر ہے لاحق
ہوتی ہے مسافر کو جو سامان کے بارے
دشمنوں سے ہی نہیں ہوتا ہے خطرہ لاحق
باغیوں سے بھی حکومت پہ اثر پڑتا ہے
English meaning of laahiq
Adjective
- who or what touches or reaches unto
- reaching (to), overtaking
- adhering
- adjoining
- conjoined, affixed
- touching
- contiguous
- an appendage
- an adjunct, accompaniment
- a supplement
- a dependant
- (in Gram.) an affix, a suffix
लाहिक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिलनेवाला, युक्त होनेवाला।
لاحِق کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لاحِق)
لاحِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔