تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاڈلا" کے متعقلہ نتائج

لاڈلا

بے پروا بچہ یا شخص

لاڈْلا بَچَّہ گانڈُو

بہت لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں

لاڈْلا بَچَّہ جُواری

بہت لاڈ سے بچے خراب ہو جاتے ہیں

لاڈلا پوت

وہ لڑکا جو ماں باپ کی حد درجہ محبت کے سبب بگڑ گیا ہو

لاڈلا پُوت کٹورے مُوت

چاؤ چوچلے پالے ہوئے بچے ابتر ہوتے ہیں

نَہَنگ لاڈلا

بے پروا بچہ یا شخص، نہایت ابتر اور بیجا (لڑکا)، ناشائستہ، بے سرا، بڑا بے حیا

نِہَنگ لاڈلا سَدا سُکھی

بے پروا بہت خوش رہتے ہیں

رِیت نَہ سَتْوانسا میرا لاڈلا نَواسا

محبّت تو بہت ظاہر کرے مگر خرچ کُچھ نہیں کرے تو کہتے ہیں.

چَھٹی نَہ سَتوانسا ، میرا لاڈلا نَواسا

دینا نہ لینا خاطر داری بہت یعنی خشک محبت جتائی .

ماں باپ کا لاڈْلا

والدین کا چہیتا، وہ لڑکا جسے والدین نے ناز ونعمت میں پالا ہو، دلارا، ناز پروردہ

ما باپ کا لاڈْلا

وہ لڑکا جسے والدین نے ناز سے پالا ہو، لاڈلا، ناز و نعم سے پلا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاڈلا کے معانیدیکھیے

لاڈلا

laaDlaaलाडला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طنزاً

لاڈلا کے اردو معانی

صفت

  • بے پروا بچہ یا شخص
  • نہایت ابتر اور بیجا (لڑکا)
  • ناشائستہ
  • بے سرا
  • بڑا بے حیا
  • جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو
  • اکیلا، تنہا، آزاد، بے اولاد
  • پیارا، ناز پروردہ، محبوب، چہیتا (بچہ)
  • (طنزاً) وہ لڑکا جو ماں باپ کی محبت سے آوارہ اور بد راہ ہو گیا ہو

شعر

English meaning of laaDlaa

Adjective

  • dear, pet, pampered, darling (child, etc.)

लाडला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बे परवा बालक या व्यक्ति
  • अत्यधिक आवारा एवं शरारती लड़का
  • अशिष्ट
  • बे सुरा
  • अत्यधिक निर्लज्ज
  • जिसके आगे-पीछे कोई न हो
  • प्यारा, दुलारा, प्यार भरा, मोहब्बत वाला, महबूब, चहेता (बालक)
  • वह लड़का जो माँ बाप की मोहब्बत से आवारा और बिगड़ गया हो

لاڈلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاڈلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاڈلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone