تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاچار" کے متعقلہ نتائج

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

fool

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں لاچار کے معانیدیکھیے

لاچار

laachaarलाचार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: ترکیبات

  • Roman
  • Urdu

لاچار کے اردو معانی

صفت

  • جس کے پاس چارۂ کار نہ ہو، بے بس، مجبور، ناچار
  • جو کسی معذوری کے باعث کچھ کے لیے مجبور ہو، اپاہج ، معذور

فعل متعلق

  • مجبوراً، ہار مان کر، بے بس ہو کر

شعر

Urdu meaning of laachaar

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke paas chaaraa-e-kaar na ho, bebas, majbuur, naachaar
  • jo kisii maazuurii ke baa.is kuchh ke li.e majbuur ho, apaahaj, maazuur
  • majbuuran, haar maan kar, bebas ho kar

English meaning of laachaar

Adjective

Adverb

लाचार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके पास कोई चारा या उपाय न हो, निरुपाय, असहाय, बेबस, मजबूर
  • जो असमर्थता के फलस्वरूप कुछ कर-धर या कहीं आ-जा न सकता हो, अपाहिज, असहाय

क्रिया-विशेषण

  • मजबूर हो कर, हार मान कर, बेबस हो कर, अनिवार्य रूप से, लाचारी से

لاچار کے مرکب الفاظ

لاچار سے متعلق دلچسپ معلومات

لاچار بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جس طرح ’’لا پروا‘‘ غلط ہے اسی طرح ’’لا چار‘‘ بھی غلط ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ دونوں لفظ اردو کے ہیں، ان کو عربی یا فارسی قاعدے سے جانچنا غلط ہے۔ یہ درست کہ ’’لا‘‘ عربی ہے اور’’چار‘‘ دیسی، لہٰذا عربی کی رو سے’’لاچار‘‘ درست نہیں، لیکن ہماری بحث اردو سے ہے، عربی سے نہیں۔ ملحوظ رہے کہ ’’ناچار‘‘ بھی درست ہے۔ لیکن آج کل ’’لا چار/لاچاری‘‘ زیادہ رائج معلوم ہوتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقِیم

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، وہ مرد جس کے نطفے سے حمل نہ رہے، بان٘جھ (عورت مرد دونوں میں مستعمل)، تخلیقی قوّت سے عاری، جس سے کوئی فیض حاصل نہ ہو، جراثیم سے پاک

عَقِیمَہ

وہ عورت جس کے بچّہ پیدا نہ ہوتا ہو، بان٘جھ عورت

عَقِیمی

بان٘جھ ہونا

عَقِیمِیَّت

عقیم ہونے کی حالت یا کیفیت ، بانجھ پن .

عَقِیمُ العَقْل

fool

نِیم عَقِیم

(نباتیات) کم تعداد میں بیج پیدا کرنے والا ـ پودا) ، قدرے بانجھ.

خود عَقِیم

(نباتیات) خود خیز یا خود بار کی ضد ، ایسے درخت جن میں مصنوعی ، بان٘جھ طریقے سے تخم ریزی کی جائے (انگ : Self Sterile)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاچار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاچار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone