تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا سُخَن کے معانیدیکھیے
وزن : 212
موضوعات: عوامی
لا سُخَن کے اردو معانی
صفت
- جو کہنے کے لائق نہ ہو، (مراد) ناشائستہ بات، ناگفتنی
شعر
مری حیات و سخن کی وسعت طویل ہے لا سخن ہے پھر بھی
کوئی جو پوچھے مری کہانی تو میرے مصرعے اچھال دینا
English meaning of laa-suKHan
Adjective
- harsh words, foul language
- silent, speechless
ला-सुख़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो कहने के योग्य न हो, (अर्थात) अशिष्ट बात, न कहने वाली बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا سُخَن)
لا سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔