تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا مَوجُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا مَوجُود کے معانیدیکھیے
لا مَوجُود کے اردو معانی
صفت، واحد
- موجود نہ ہو، غائب، نابود (موجود کی ضد)
شعر
کاش موجود نہ ہو اپنا کوئی
جس گھڑی ہونے لگوں لا موجود
جو مرے موجود میں ہے اور لا موجود میں
جان سکتا ہی نہیں اور جاننا ہی چاہتا ہوں
English meaning of laa-maujuud
Adjective, Singular
- in-existent, non-existent, invisible, hidden
ला-मौजूद के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जो मौजूद न हो, गैर-मौजूद, ग़ायब, अनुपस्थित, अस्तित्वहीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا مَوجُود)
لا مَوجُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔