تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا عِلْم" کے متعقلہ نتائج

لا عِلْم

جو جاننا نہ ہو، جسے معلوم نہ ہو، جسے (کسی بات کی) خبر نہ ہو، ناواقف

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

لا عِلْمانَہ

جاہلانہ ، جہالت پر مبنی ، علمیت سے خالی .

اردو، انگلش اور ہندی میں لا عِلْم کے معانیدیکھیے

لا عِلْم

laa-'ilmला-'इल्म

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: ناواقِف

اشتقاق: عَلِمَ

لا عِلْم کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • ۔(ع) صفت بے علم۔ جس کو معلوم نہ ہو۔ کسی بات کا نہ جاننے والا۔ ؎
  • جو جاننا نہ ہو، جسے معلوم نہ ہو، جسے (کسی بات کی) خبر نہ ہو، ناواقف

شعر

English meaning of laa-'ilm

Adjective, Compound Word

ला-'इल्म के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

لا عِلْم کے مترادفات

لا عِلْم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا عِلْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا عِلْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words