تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا عِلْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا عِلْم کے معانیدیکھیے
لا عِلْم کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- ۔(ع) صفت بے علم۔ جس کو معلوم نہ ہو۔ کسی بات کا نہ جاننے والا۔ ؎
- جو جاننا نہ ہو، جسے معلوم نہ ہو، جسے (کسی بات کی) خبر نہ ہو، ناواقف
شعر
ایسا پیار تھا ہم دونوں میں کہ برسوں لا علم رہے
اس نے بھی کردار نبھایا میں نے بھی فن کاری کی
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
زندگانی کے فن سے ہوں لا علم میں
زندگی کرنا مجھ کو سکھا زندگی
ला-'इल्म के हिंदी अर्थ
لا عِلْم کے مترادفات
لا عِلْم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا عِلْم)
لا عِلْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔