تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیُوں نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

کِیُوں نَہِیں

ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .

ہاں جی کیوں نَہِیں

ضرور ، یقینا ، بلاشبہ نیز (طنزاً) نہیں ، بالکل نہیں

سَخی سے راہ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے

اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا

پَیسا نَہِیں پاس تو کیوں کر سُونگھیں باس

بغیر پیسے کے کوئی چیز میسر نہیں ہوتی .

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں پَھٹ جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

آسمان زمین شق کیوں نہیں ہو جاتے

کسی سخت صدمے، بے شرمی اور گناہ پر کہا جاتا ہے

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں شَق ہو جاتے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیُوں نَہِیں کے معانیدیکھیے

کِیُوں نَہِیں

kyo.n nahii.nक्यों नहीं

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

کِیُوں نَہِیں کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .
  • ۔۱۔کلام منفی کے جواب میں آتا ہے جس میں استفہام ہو۔ خدا نے ارواح سے فرمایا کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں۔ اُنھوںنے جواب دیا کیوں نہیں۔ یعنی کیوں نہیں سے خدا کے پروردگار نہ ہونے سے انکار یعنی پروردگار ہونے کا اقرار کیاگیا ہے۔ ۲۔ یہلفظ عام طورپر بھی استفہام کے جواب میں آتاہے خواہ کلام منفی ہو یا مثبت۔ کیا تم سیر کو نہیں چلوگے؟ جواب کیوں نہیں۔ آپ بھی چلئے گا؟ (جواب کیوں نہیں۔ ۳۔ سوال کی حالت میں لہجہ کا فرق ہوجاتا ہے تو کیوں پر زور دے کر بولتے ہیں۔ اس صور میں ضرور۔ بالضرور کے معانی دیتا ہے۔

شعر

Urdu meaning of kyo.n nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • zaruur, a.isaa hii hai yaqiinan, beshak, kaun nahii.n saraahtaa
  • ۔۱۔kalaam manfii ke javaab me.n aataa hai jis me.n istifhaam ho। Khudaa ne arvaah se farmaayaa kyaa me.n tumhaaraa parvardigaar nahii.n huu.n। unhonne javaab diyaa kyo.n nahiin। yaanii kyo.n nahii.n se Khudaa ke parvardigaar na hone se inkaar yaanii parvardigaar hone ka iqraar kiyaagyaa hai। २। yahalfaz aam taur par bhii istifhaam ke javaab me.n aataa hai Khaah kalaam manfii ho ya musbat। kyaa tum sair ko nahii.n chaloge? javaab kyo.n nahiin। aap bhii chali.egaa? (javaab kyo.n nahiin। ३। savaal kii haalat me.n lahja ka farq hojaataa hai to kyo.n par zor de kar bolte hain। is svar me.n zaruur। baalazror ke ma.aanii hai।

English meaning of kyo.n nahii.n

Transitive verb

  • why not? surely, certainly, of course

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیُوں نَہِیں

ضرور ، ایسا ہی ہے یقیناً ، بے شک ، کون نہیں سراہتا .

ہاں جی کیوں نَہِیں

ضرور ، یقینا ، بلاشبہ نیز (طنزاً) نہیں ، بالکل نہیں

سَخی سے راہ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے

اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا

پَیسا نَہِیں پاس تو کیوں کر سُونگھیں باس

بغیر پیسے کے کوئی چیز میسر نہیں ہوتی .

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں پَھٹ جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

آسمان زمین شق کیوں نہیں ہو جاتے

کسی سخت صدمے، بے شرمی اور گناہ پر کہا جاتا ہے

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں شَق ہو جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیُوں نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیُوں نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone