تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں" کے متعقلہ نتائج

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

میری مچھلیاں سڑ نہیں جائیں گی جو جلدی کروں، مجھے کوئی جلدی نہیں، خصوصاً جب کوئی لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرے تو کہتے ہیں

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں کے معانیدیکھیے

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

kyaa machhliyaa.n sa.Dii jaatii hai.nक्या मछलियाँ सड़ी जाती हैं

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں کے اردو معانی

  • میری مچھلیاں سڑ نہیں جائیں گی جو جلدی کروں، مجھے کوئی جلدی نہیں، خصوصاً جب کوئی لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرے تو کہتے ہیں
  • کیا جلدی تھی، کس بات کی جلدی پڑی تھی

Urdu meaning of kyaa machhliyaa.n sa.Dii jaatii hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • merii machhliyaa.n sa.D nahii.n jaa.engii jo jaldii karuun, mujhe ko.ii jaldii nahiin, Khusuusan jab ko.ii la.Dkii ke byaah me.n jaldii kare to kahte hai.n
  • kyaa jaldii thii, kis baat kii jaldii pa.Dii thii

English meaning of kyaa machhliyaa.n sa.Dii jaatii hai.n

  • i am not in hurry, my fishes is not going rotten that i be in hurry
  • what was the hurry

क्या मछलियाँ सड़ी जाती हैं के हिंदी अर्थ

  • मेरी मछलियाँ सड़ नहीं जाएँगी जो जल्दी करूँ, मुझे कोई जल्दी नहीं, विशेषतः जब कोई लड़की के विवाह में जल्दी करे तो कहते हैं
  • क्या जल्दी थी, किस बात की जल्दी पड़ी थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

میری مچھلیاں سڑ نہیں جائیں گی جو جلدی کروں، مجھے کوئی جلدی نہیں، خصوصاً جب کوئی لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرے تو کہتے ہیں

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone