تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا کیا کَہیں گے" کے متعقلہ نتائج

کیا کیا کَہیں گے

کیا کہیں گے ، بُرا کہیں گے ؛ بہت کچھ کہیں گے.

کیا کَہیں گے

کیا خیال کریں گے، کیا شبہ کریں گے، بُرا کہیں گے

کیا لو گے

کیا فائدہ حاصل کرو گے، کچھ ہاتھ نہیں آئے گا

وُہ کَیا کَہیں گے

اُنہیں معلوم ہوگا تو برا مانیں گے، وہ خفا ہوں گے، وہ اچھا نہ سمجھیں گے

دِل میں کیا کَہیں گے

(کنابتاً) بُرا کہیں گے .

ہَماہِمی گَھر آؤ گے، کیا لاؤ گے، تُمہارے گَھر آویں گے کیا کِھلاؤ گے

نہایت خود غرض اور کنجوس آدمی پر پھبتی جو ہر موقعے پر اپنا ہی فائدہ مدنظر رکھے.

خُدا کو کیا مُنہ دِکھاؤ گے

اللہ پاک کو کیا جواب دو گے.

کیا منہ دکھاؤ گے

مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے

کیا یاد کَریں گے

بہت یاد رکھیں گے ، مدّت تک یاد رکھیں گے ، یاد کیا کریں گے .

کیا یاد کَرو گے

بہت یاد کرو گے ، مدّت تک یاد رکھو گے.

کیا آگ لَگاؤ گے

کیا کرو گے ؛ مراد : کچھ نہ کرو گے.

ہم بھی کیا یاد کریں گے

کسی کی بے توجہی اور بے پروائی کی شکایت کے طور پر مستعمل

تُم بِھی کیا یاد کَرو گے

ہمیشہ یاد کرو گے ، مدت تک احسان مند رہو گے

کَیا بَنا لیں گے

کیا بگاڑ سکتے ہیں ، کچھ نقصان نہیں پہن٘چا سکتے.

کیا شان میں جُفْتے پَڑْجَائیں گے

کیا شیخی باعزت بگڑ جائے گی، شان میں جفتے پڑنا

کیا یاد رکھیں گے

مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے

آنکھ پُھوٹے گی تو کیا بَھوں سے دیکھیں گے

جو چیز جس کام کے لیے موضوع ہے وہ کام اسی سے نکلتا ہے

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُون جی آگے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُونْد جی پَہلے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا کیا کَہیں گے کے معانیدیکھیے

کیا کیا کَہیں گے

kyaa kyaa kahe.ngeक्या क्या कहेंगे

عبارت

क्या क्या कहेंगे के हिंदी अर्थ

  • क्या कहेंगे, बुरा कहेंगे, बहुत कुछ कहेंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا کیا کَہیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا کیا کَہیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words