تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا خُوب" کے متعقلہ نتائج

کیا خُوب

واہ، کیا کہنا ہے، سبحان اللہ (تحسین یا تعجب کے موقع پر مستعمل).

کیا خُوب ہے

کتنا اچھا ہو ، کیا ہی اچھا ہو ، مزہ آ جائے.

کیا خُوب آدْمی ہے

کتنا اچھا آدمی ہے ، بہت عجیب آدمی ہے.

کیا خُوب سَمَجھتے ہَیں

۔ آپ کے ساتھ حماقت اور نادائی کے اظہار کے لئے بجائے آپ نہیں سمجھتے ہیں۔ آپ بالکل نہیں سمجھتے ہیں مستعمل ہے۔

کیا خُوب سَودا نَقد ہے اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

کیا خُوب آدْمی تھا

کسی اچھے آدْمی کا اس کے مر جانے کے بعد ذخر کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس کی تعریف میں کہتے ہیں (بعض ذوق کا پورا مصرعہ پڑھتے ہیں).

کیا خُوب آدمی تھا

۔کسی اچھّے آدمی کا اُس کے مرجانے کے بعد ذکر کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس کی تعریف میں کہتے ہیں۔ ؎

کَیا خُوب سَمَجْھتے ہو

بہت احمق ہو ، (آپ کے ساتھ) حماقت اور نادانی کے اظہار کے لیے بجائے ’’ آپ نہیں سمجھتے ہیں ؛ آپ بالکل نہیں سمجھتے ہیں ‘‘ مستعمل ہے.

خُوب کِیا

۔۱۔اچھی بات کی۔ اچھا کیا۔ ؎ ۲۔ (طنزاً) برا کیا۔ آپ نے بھری مجلس میں شراب پی خوب کیا۔ ۳۔ڈھٹائی سے بھی کہتے ہیں۔ میں نے اپنا گلاس توڑ ڈالا۔ خوب کیا تم کیوں الجھتے ہو۔ میں نے اپنی ماما کو مارا خوب کیا آپ کون ہوتے ہیں۔

آپ کْیا خُوب سَمَجھتے ہیں

مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

واہ رے گِلَہری کیا خُوب رَنْگ لائی

حقیر چیز کے مؤثر یا کارآمد ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

جو بات ہے سو خُوب ہے کیا بات ہے آپ کی

آپ خود بے مثل اوار آپ کی ہر بات بے مثال ہے ، طنزاََ کہتے ہیں

خُوب نام پَیدا کِیا

۔نیک شہرت حاصل کی۔ ۲۔(طنزاً) خوب بدنام ہوا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا خُوب کے معانیدیکھیے

کیا خُوب

kyaa KHuubक्या ख़ूब

فقرہ

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

کیا خُوب کے اردو معانی

  • واہ، کیا کہنا ہے، سبحان اللہ (تحسین یا تعجب کے موقع پر مستعمل).
  • ہوش میں آؤ، چہ خوش (کسی کے طور یا رویّے پر اظہار حیرت کے طور پر)
  • کتنا اچھا، کس قدر موزوں، بالکل درست
  • بیشتر شعر کی تعریف میں مستعمل
  • کلمہ طنز و تعریف کا ہےاور تعجب کے موقع پر بھی بولتے ہیں

شعر

Urdu meaning of kyaa KHuub

  • Roman
  • Urdu

  • vaah, kyaa kahnaa hai, subhaan allaah (tahsiin ya taajjub ke mauqaa par mustaamal)
  • hosh me.n aa.o, cheh Khush (kisii ke taur ya raviiXye par izhaar hairat ke taur par
  • kitnaa achchhaa, kis qadar mauzuun, bilkul darust
  • beshatar shear kii taariif me.n mustaamal
  • kalima tanz-o-taariif ka haiaur taajjub ke mauqaa par bhii bolte hai.n

English meaning of kyaa KHuub

  • how excellent! how strange! what a joke!

क्या ख़ूब के हिंदी अर्थ

  • बेशतर शेअर की तारीफ़ में मुस्तामल
  • ۔ कलिमा तंज़-ओ-तारीफ़ का हैऔर ताज्जुब के मौक़ा पर भी बोलते हैं। १।वाह। क्या कहना है। सुबहान अल्लाह। २। (तंज़ से) पे हौश। होश में आओ। ३। ताज्जुब के मौक़ा पर। क्या ख़ूब मैंने क्या कहा आई ने किया समझा। ४० बेशतर शेअर की तारीफ़ में भी कहते हैं। किस क़दर मौज़ूं है की जगह।
  • कितना अच्छा, किस क़दर मौज़ूं, बिलकुल दरुस्त
  • वाह, क्या कहना है, सुबहान अल्लाह (तहसीन या ताज्जुब के मौक़ा पर मुस्तामल)
  • होश में आओ, चेह ख़ुश (किसी के तौर या रवी्ये पर इतहार हैरत के तौर पर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیا خُوب

واہ، کیا کہنا ہے، سبحان اللہ (تحسین یا تعجب کے موقع پر مستعمل).

کیا خُوب ہے

کتنا اچھا ہو ، کیا ہی اچھا ہو ، مزہ آ جائے.

کیا خُوب آدْمی ہے

کتنا اچھا آدمی ہے ، بہت عجیب آدمی ہے.

کیا خُوب سَمَجھتے ہَیں

۔ آپ کے ساتھ حماقت اور نادائی کے اظہار کے لئے بجائے آپ نہیں سمجھتے ہیں۔ آپ بالکل نہیں سمجھتے ہیں مستعمل ہے۔

کیا خُوب سَودا نَقد ہے اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

کیا خُوب آدْمی تھا

کسی اچھے آدْمی کا اس کے مر جانے کے بعد ذخر کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس کی تعریف میں کہتے ہیں (بعض ذوق کا پورا مصرعہ پڑھتے ہیں).

کیا خُوب آدمی تھا

۔کسی اچھّے آدمی کا اُس کے مرجانے کے بعد ذکر کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس کی تعریف میں کہتے ہیں۔ ؎

کَیا خُوب سَمَجْھتے ہو

بہت احمق ہو ، (آپ کے ساتھ) حماقت اور نادانی کے اظہار کے لیے بجائے ’’ آپ نہیں سمجھتے ہیں ؛ آپ بالکل نہیں سمجھتے ہیں ‘‘ مستعمل ہے.

خُوب کِیا

۔۱۔اچھی بات کی۔ اچھا کیا۔ ؎ ۲۔ (طنزاً) برا کیا۔ آپ نے بھری مجلس میں شراب پی خوب کیا۔ ۳۔ڈھٹائی سے بھی کہتے ہیں۔ میں نے اپنا گلاس توڑ ڈالا۔ خوب کیا تم کیوں الجھتے ہو۔ میں نے اپنی ماما کو مارا خوب کیا آپ کون ہوتے ہیں۔

آپ کْیا خُوب سَمَجھتے ہیں

مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

واہ رے گِلَہری کیا خُوب رَنْگ لائی

حقیر چیز کے مؤثر یا کارآمد ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

جو بات ہے سو خُوب ہے کیا بات ہے آپ کی

آپ خود بے مثل اوار آپ کی ہر بات بے مثال ہے ، طنزاََ کہتے ہیں

خُوب نام پَیدا کِیا

۔نیک شہرت حاصل کی۔ ۲۔(طنزاً) خوب بدنام ہوا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا خُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا خُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone